Browsing Category
پاکستان
پاکستان
فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر
ملتان: ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے ایک چینی شہری ہلاک اور 2 افراد متاثر ہو گئے۔پولیس کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے جہاں پرانی بیٹریوں کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ چینی باشندے کی موت بظاہر کاربن مونو…
میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں، شہباز شریف
ؒٓؒؒٓلاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اس وقت ہے، غربت اور بے روزگاری…
مسلم لیگ ن نے پاکستان میں گندم کے بدترین بحران کا خدشہ ظاہر کردیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گندم کا بدترین بحران آنے والا ہے پھر یہ وزرا کہیں گے کہ لوگوں نے روٹیاں زیادہ کھانا شروع کر دی ہیں۔
لاہور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے…
تیز رفتار ٹرالر کی اسکول کے بچوں کے رکشہ کو ٹکر، 4 طلبا جاں بحق
بہاولپور: مسافر خانہ کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی اسکول کے بچوں کے رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
بہاولپور کے علاقے مسافر خانہ کے قریب تیز رفتار ٹرالر اسکول کے بچوں کے رکشہ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 4 بچے…
نان ڈیوٹی پیڈ، اسمگلڈ گاڑیاں اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ بڑی گاڑیاں ضبط کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب نے نان ڈیوٹی پیڈ، اسمگلڈ گاڑیاں اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ گاڑیاں ضبط کرنے کی ہدایت کردی۔
وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے نان ڈیوٹی پیڈ، اسمگلڈ گاڑیاں اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ 2ہزار سی سی سے اوپر کی گاڑیاں ضبط کرنے…
تحقیقاتی کمیٹی آج سانحہ مری کے متاثرین سے ملاقات کرے گی
راولپنڈی: تحقیقاتی کمیٹی آج سانحہ مری کے متاثرین سے ملاقات کرے گی جس کی رپورٹ پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب کو دی جائے گی۔
سانحہ مری کی تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی، تحقیقاتی کمیٹی آج چھٹے روز سانحے کے متاثرین سے ملاقات کرے گی، سانحہ مری…
شہری پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد
کراچی: شہری کے گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردیا گیا۔
سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت کے روبرو شہری کے گھر…
منی بجٹ منظوری کے بعد دواؤں کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
کراچی: منی بجٹ کی منظوری اور کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے جان بچانے والی تمام ادویات کی قیمتوں میں بھی 200 فیصد تک کا اضافہ ہو گیا اور یہ ادویات اب غریب مریضوں کی دسترس سے بھی باہر ہوتی جا رہی ہیں۔
بیشتر میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ آج…
پوائنٹ آف سیلز سسٹم کے ذریعے کرنسی ڈیلرز و ایکسچینج کمپنیوں کو FBR سے منسلک کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ و ٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام اور زرمبادلہ کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کا سراغ لگانے کیلیے ملک میں غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے بڑے ڈیلروں اور ایکسچینج کمپنیوں میں پوائنٹ آف سیلز سسٹم نصب…
لاہور میں درجنوں وارداتوں میں ملوث 3 خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار
ملزمان نے لاہور کے مشہور تاجر جونا بٹ جو لیگی رہنما بلال یسین کا کزن ہے کے قتل کا پلان کر رکھا تھا، ایس پی سٹی
لاہور: شاد باغ پولیس نے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 3 خطرناک شوٹرز کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سٹی حفیظ الرحمان…