Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی آگ کو مزید تیز کر دے ، شہباز شریف
،ملک میں پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خدشات ہیں اور حکومت فی الفور مارکیٹ میں پھیلنے والی اطلاعات پر اقدام کرے
اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار…
مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ریاست ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ
22 لوگوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کون ہے ؟ پارلیمنٹ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ قانون بنایا ہے 2010 سے اس پر عمل درآمد ہونا تھا ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی آج تک کبھی میٹنگ ہوئی ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن…
سائنس کا انقلاب ہمارا مستقبل ہے اور پاکستان کے عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے شبلی فراز
پاکستان سائنس ایکسپو سے بین الاقوامی سطح پر ملک کا مثبت پیغام جائے گا،، نمائش اداروں ا ور تنظیموں کو اپنی کامیابیاں پیش کرنے کا پلیٹ فارم فراہم کرے گی
اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان سائنس ایکسپو کو ایک…
شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف…
پشاور، مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، 5 خواتین جاں بحق،2 زخمی
ملبے دبے افراد کو خیبرٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا،جاں بحق افراد میں ماں اور بیٹیاں شامل
پشاور:پشاور کی انقلاب کالونی میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 5خواتین جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق پشاور کے علاقے…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات
ملاقات میں عوامی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق,سیاسی مخالفین ہر معاملے پر پوائنٹ سکورنگ نہ کریں، حکومت قائم رہے گی، چوہدری محمدسرور
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات کی جس کے…
وفاقی حکومت نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب کرلی
ماہرین نے نوازشریف کی صحت بہتر قرار دی تو سابق وزیراعظم کے معالج سے رابطہ کیا جائے گا، ذرائع۔
اسلام آباد: وفاق نے پنجاب حکومت سے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی۔ وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی…
اڈیالہ جیل کے قیدی کے خط پرسماعت،ڈی جی انسانی حقوق کو رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت
جو باہرطاقت ور ہے جیل کے اندر بھی طاقت ور ہے، جیل کے اندر کرپشن کا جو الزام ہے یہ کیسے ٹھیک ہو گا،اطہر من اللہ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے قیدی کے خط پرسماعت میں ڈ ائریکٹرجنرل انسانی حقوق کو رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت…
اردو کو سرکاری زبان رائج نہ کرنے پر توہین عدالت کیس،وزارت تعلیم سے جواب طلب
سپریم کورٹ کے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کے حکم پر عمل ہونا چاہئے، جسٹس عمر عطابندیال
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو زبان رائج نہ کرنے پر وزارت تعلیم سے جواب طلب کر لیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں اردو کو…
انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، سانحہ مری پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں الیکشن…