Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مری کی سڑکوں کی 2 سال سے مرمت نہیں ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف
7 جنوری کو4 فٹ برف پڑی،16مقامات پردرخت گرے اور سڑکیں بلاک ہوئیں‘ بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹل چھوڑکرگاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی ‘پارکنگ پلازہ نہ ہونے پر گاڑیاں پارک کی جاسکیں‘مرکزی خارجی راستے پر پھسلن باعث حکومتی مشینری موجود نہ…
کراچی میں ایک اور 7 منزلہ عمارت گرانے کا حکم
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے آگرہ تاج لیاری میں سات منزلہ عمارت گرانے کا حکم دے دیا اور ڈی جی ایس بی سی اے کو سات روز میں رپورٹ کے ساتھ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں آگرہ تاج لیاری میں 96اسکوائریارڈ پر 7منزلہ پورشن…
سانحہ مری پرجوڈیشل انکوائری کرانا ہوگی،حمزہ شہباز
سانحہ مری پر قوم صدمے میں ہے اور سیاست سے قطع نظر یہ انسانیت کا معاملہ ہے،میڈیا سے گفتگو
لاہو: مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سانحہ مری پرجوڈیشل انکوائری کر انا ہوگی۔ لاہور میں اپوزیشن لیڈر…
رمضان شوگر ملز،منی لانڈرنگ ریفرنسز ، حمزہ شہباز کی درخواست بریت پروکلا سے دلائل طلب
لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پرسماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی اور وکلا سے دلائل طلب کر لیے۔حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، شہباز شریف…
راولپنڈی ،شیخ رشید کی سانحہ مری میں جاں بحق 6 افراد کے گھر جا کر تعزیت
راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی کے علاقے رسول نگر صادق آباد میں سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کے گھر جا کر تعزیت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحومین کیلئے…
اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا، شوکت ترین
حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرز نامزد کرے گی، ارکان کے تقرر کی منظوری کا اختیار حکومت کے پاس ہوگا،
اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا فیض اللہ کموکا…
پنجاب یونیورسٹی نے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے محمد بلال بھٹی ولدمحمد شریف کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں’مابین الوالدین اور والدین بچوں کے درمیان ہونے والی مواصلات کے بچوں کی تعلیم اور شخصیت پر اثرات: جنوبی پنجاب کے تناظر میں ‘ کے موضوع پر،ثمینہ بشیر دختر…
مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا،371 افراد کو آرمی کے کیمپس میں منتقل کیا گیا ہے،چیئرمین این ڈی…
اسلام آ باد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا، 371 افراد کو آرمی کے کیمپس میں منتقل کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اخترنواز نے کہا…
مری سانحہ کے بعد یہ ثابت ہو گیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے،شہباز شریف
ہزاروں گاڑیوں کے اب بھی پھنسے ہونے کی اطلاعات پر تشویش ہے، لوگوں کی مدد کرنے والے مقامی افراد کے جذبے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،قائد حزب اختلاف کا بیان
لاہور: قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مری سانحہ کے بعد…
کراچی (آج) سے گرین لائن بس مکمل فعال کردی جائے گی
اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں صبح سات سے رات دس بجے تک رواں دواں رہیں گی
کراچی: کراچی میں (آج) پیر سے گرین لائن بس مکمل فعال کردی جائے گی، اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں صبح سات سے رات دس بجے تک رواں دواں رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق…