Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی آڑ میں شہریوں سے اربوں روپے کا فراڈ

کراچی: ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی آڑ میں بنائی گئی جعلی ایپلیکیشنز کے ذریعے  پاکستانی عوام سے اربوں روپوں کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔   آن لائن سرمایہ کاری میں مبینہ خورد برد کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم نے بین الاقوامی آن…

غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں عمران خان فوری طور پر استعفیٰ دیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں عمران خان فوری طور پر استعفیٰ دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں تحریک انصاف…

حکومت کے لیے آئندہ 3 ماہ انتہائی اہم ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کیلئے آئندہ تین ماہ کو اہم اور احتساب نہ ہونے کو اپنی حکومت کی بڑی ناکامی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ فوجی قیادت سے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں، نومبر دور ہے ،آرمی چیف کو مزید…

وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، پرویز خٹک

مانسہرہ: وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ مانسہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف کا صوبائی صدر بنانے پر عمران خان کا شکر گزار ہوں، اپنی…

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کی سفارش کردی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کی سفارش کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فائیز عیسی اور جسٹس سردار طارق سمیت دیگر…

لاہور میں دو سالہ بچی کے قتل پر والدہ کا ماموں گرفتار

لاہور میں دو سالہ بچی دعا کے قتل پر والدہ کے ماموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اعلیٰ پولیس افسر مستنصر فیروز نے بتایا کہ 2 سالہ دعا اپنی طلاق یافتہ والدہ ماہ جبین کے ساتھ اپنے نانا کے گھر رہائش پذیر تھی جب کہ والدہ ماہ جبین کا ماموں جاوید اشفاق…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے اکاؤنٹس چھپائے، اسکروٹنی رپورٹ میں انکشاف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کیخلاف اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے اہم نکات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے نکات سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق تحریک انصاف نے 77 میں سے صرف 12 اکاؤنٹس ظاہر کیے جب کہ 53…

خواجہ آصف کے خلاف کیس میں حقِ جرح ختم ہونے پر وزیراعظم سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں جرح کا حق ختم کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے بیان پر جرح کا حق ختم کرنے کے سیشن کورٹ فیصلے کے خلاف خواجہ آصف کی…

کراچی میں 8 جنوری سے سردی بڑھے گی،محکمہ موسمیات

کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ چیف میڑولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتا ہے۔ بارش کے پورے سلسلے میں 40 سے 50 ملی میٹربارش ہوسکتی…

عزیر بلوچ رینجرز اہلکار قتل کیس میں بری

کراچی: عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ اور شیر محمد عرف شیرو کو بری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دو رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد کی…