Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ
لاہور:ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ،پارا چنار میں برف باری کے حسین مناظر ہیں،ہر طرف برف ہی برف جبکہ ٹھنڈ بڑھ گئی۔ وادی زیارت اور گردونواح میں بھی برفباری ہوئی ہے۔ پیر کو اسکردو میں ضلع…
چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ میں سے زیادہ ٹیکس کس نے دیا نام سامنے آ گئے
وزیراعلیٰ پنجاب نے 2 ہزار روپے ،وزیراعلیٰ سندھ نے 10 لاکھ 99 ہزار روپے ،وزیراعلی خیبرپختونخوا نے 66 ہزار 258 روپے اور وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے سال 2019 میں 10 لاکھ 61 ہزار روپے ٹیکس دیا
اسلام آباد: چاروں وزیر اعلیٰ میں سے زیادہ…
زیادہ ٹیکس ادائیگی ، پی ٹی آئی رکن پارلیمنٹ نے سب سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
این اے 256 کراچی سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے 14 کروڑ ساڑھے7 لاکھ روپے کے قریب ٹیکس ادا کیا
اسلام آباد : حکمران جماعت تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کے ایک رکن پارلیمنٹ نے آمدن اور ٹیکس ادائیگی میں تمام ارکان کو پیچھے چھوڑ دیا۔پی…
مردان میں تیز رفتار کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق‘3 زخمی
مردان :مردان میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مردان میں چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹاؤن کیقریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ ریسکیو…
لندن میں نوازشریف سے سعودی حکومت کے مشیرعلی عواد العیسری کی ملاقات
لندن: لندن میں نوازشریف سے سعودی حکومت کے مشیرعلی عواد العیسری کی اہم ملاقات، سعودی مشیر نے نواز شریف سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میںسعودی عالمی…
جیکب آباد کے افضل بابا قبرستان میںسیوریج کا پانی داخل ،قبریںگندے پانی میں ڈوب گئیں
جیکب آباد: جیکب آباد کے افضل بابا قبرستان میںسیوریج کا پانی داخل ،قبریںگندے پانی میں ڈوب گئیں،قبرستاں کی چاردیواری بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،بلدیہ عملے کی غفلت کی وجہ سے قبروں کی بے حرمتی ہونے لگی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے افضل بابا…
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان
اسلام آباد: خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے باعث پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 27…
شہباز شریف اور عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی اعداد و شمار جاری
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے شہبازشریف اور عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی اعداد وشمار جاری کردیئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے شہبازشریف دور حکومت کے مالی سال18-2017 اورعثمان بزدار کے دورحکومت کے مالی سال21-2020 کے اعداد و شمار کا…
معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کیخلاف لڑنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بدعنوان قیادت کرپشن کوقابل قبول بنادیتی ہے،معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کیخلاف لڑنا ہو گا۔
وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتےہوئے کہا کہ پاکستان سمیت…
کراچی سمیت سندھ میں 4 جنوری سے بارش کی پیشگوئی
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی پیشگوئی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔
تصیلا ت کے مطابق بارش کا نیا سسٹم بلوچستان سے ملک میں داخل ہوگا جبکہ 30 دسمبر کو محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ جنوری کے پہلے…