Browsing Category

پاکستان

پاکستان

راولپنڈی میں سلنڈر دھماکہ، بچوں سمیت 9 افراد زخمی

راولپنڈی: راولپنڈی میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی کے ایک گھر میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں جھلس…

اسکردو میں نیٹکو کوسٹر سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 3 مسافر زخمی

اسکردو: ا سکردو روڈ پر تنگوس پڑی کے مقام پر نیٹکو کوسٹر سلائیڈنگ کی زد میں آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تنگوس پڑی کے مقام پر نیٹکو کوسٹر میں 12 مسافر سوار تھے جن میں سے 3 مسافر زخمی ہوگئے۔کوسٹر کا ڈائیور بھی زخمی ہوگیا ہے، زخمیوں کو اسپتال…

پنجاب میںبارشوں کے باعث حادثات 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی

لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق، عمران خان نے نقصانات پر رپورٹ طلب لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث حادثات میں دو بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…

شدیدبرفباری اور ہوٹلزمیں گنجائش نہ ہونے کے باعث گلیات میں سیاحوں کا داخلہ دو روز کے لئے بند کر دیا…

سیاح ہفتہ اوراتوارکے روزگلیات میں داخل نہیں ہوسکیں گے،مری سے آنے والے سیاحوں کوباڑیاں اورایبٹ آبادسے جانے والے سیاحوں کوبگنوترکے مقام پرروکاجائے گا، ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا بیان ایبٹ آباد : شدیدبرفباری اور ہوٹلزمیں گنجائش نہ…

پی ٹی آئی کا ایک ہی کپتان عمران خان ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک ہی کپتان عمران خان ہے،جہانگیر خان ترین نے ہی جہازکے رخ موڑنے کا جواب دینا ہے، جمعہ کو ملتان میں میڈیا بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے…

اسلام آباد میں نیوی کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار، تین ہفتوں میں گرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دے دی۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے شہری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیوی سیلنگ کلب کو تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیتے ہوئے عمل درآمد رپورٹ…

نیو کراچی قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش سے بدفعلی ثابت

 کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی قبرستان سے برآمد ہونے والی 8 سالہ بچے کی لاش سے بدفعلی ثابت ہوگئی۔  نیو کراچی میں تین روز قبل قتل ہونے والے 8 سالہ بچے عبدالرحمان ولد آصف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بچے کو قتل سے پہلے…

حکومت کے لیے آئندہ 3 ماہ انتہائی اہم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کیلئے آئندہ تین ماہ کو اہم اور احتساب نہ ہونے کو اپنی حکومت کی بڑی ناکامی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ فوجی قیادت سے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں، نومبر دور ہے ،آرمی چیف کو مزید…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

 اسلام آباد: سوات کے رہائشی تازہ خان نامی مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔  اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام اے این ایف نے  بتایا کہ ملزم سے برآمد ہونے والی منشیات کی عالمی…

کراچی کے علاقے گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد

 کراچی: پولیس نے گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد کرلیے۔ ان میں بارودی مواد موجود تھا جبکہ بم ڈسپوزل یونٹ نے بموں کو ناکارہ بنا دیا۔  گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم ملے۔ اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر ایس ایس پی…