Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سکیورٹی خدشات: پیپلز پارٹی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ مل سکی
ضلعی حکام کے مطابق جلسے کی اجازت سے متعلق فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا جبکہ پولیس اور پی ایچ اے نے بھی اپنی رپورٹس ضلعی انتظامیہ کو جمع کرا دیں۔
ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مینارِ…
محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 24 جولائی کی رات سے 27 جولائی تک سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔
ترجمان کے مطابق کراچی میں 25 اور 26 جولائی کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کا امکان ہے جبکہ…
صرف بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقلی انسانی سمگلنگ کا ثبوت نہیں، لیبیا کشتی حادثے کے ملزم کی ضمانت منظور
جسٹس محمد امجد رفیق نے 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ بینک اکاؤنٹ میں رقم کی منتقلی محض ایک مشکوک صورتحال پیدا کر سکتی ہے، تاہم صرف اسی بنیاد پر کسی شخص کو انسانی سمگلنگ یا منظم جرائم پیشہ گروہ کا رکن قرار نہیں دیا جا سکتا۔…
مون سون 2026، این ڈی ایم اے کا ہنگامی تیاریوں کا جائزہ
اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر…
پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ شروع
حکام کے مطابق تمام بیراجوں، دریاؤں اور ہیڈ ورکس کی سیف سٹی ڈرون سرویلنس کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ پانی کی سطح اور ممکنہ سیلابی ریلوں کی بروقت نشاندہی کی جا سکے۔
ڈرون مانیٹرنگ کے دوران جھنگ کے تریموں بیراج میں پانی کی سطح معمول کے…
نواز شریف آج میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔
جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔
قائداعظم…
قادر آباد بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، چناب میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا
محکمہ انہار کے مطابق ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد ایک لاکھ 95 ہزار 856 کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 60 ہزار 108 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں درمیانے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
خانکی بیراج پر پانی کی آمد ایک لاکھ 65 ہزار…
اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چولپون آتا پہنچنے پر کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ کیرات تورسنکولوف نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا۔
اس موقع پر کرغزستان میں پاکستان کے سفیر التمش وزیر اور ایس سی او کے لیے قومی رابطہ کار ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود…
دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، ہیڈ مرالہ پر درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال
محکمہ انہار کے مطابق ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد ایک لاکھ 75 ہزار 411 کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 53 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ انہار کا کہنا ہے کہ خانکی بیراج پر پانی کی آمد 88 ہزار کیوسک اور اخراج 81 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں…
لاکھوں نوجوان بنوقابل پروگرام میں رجسٹرڈ، جلد آئی ٹی یونیورسٹی بنائیں گے: حافظ نعیم
الخدمت کے بنوقابل پروجیکٹ کے تحت چوتھے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بنوقابل پروگرام نوجوانوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوا ہے۔
انہوں نے کورس مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ…