Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مال بردار ٹرین حادثہ: کراچی سے لاہور سمیت مختلف روٹس کی ٹرینیں منسوخ

 ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں ریلوے ٹریک متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے اثرات کے پیش نظر مختلف سٹیشنوں پر کھڑی متعدد مسافر ٹرینیں منسوخ کر دی گئی…

لاہور جانے والی مال گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

واقعہ پیش آنے کے بعد متعلقہ ریلوے حکام کو اطلاع دے دی گئی، مال گاڑی لاہور کی جانب رواں دواں تھی کہ انجن میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو اور فائر بریگیڈ نے موقع پہ پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

مہاجرین ووٹ دے کر ثابت کریں وہ جموں و کشمیر کا لازم حصہ ہیں: احسن اقبال

اپنے آبائی علاقے شکرگڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کہ بھارت اپنے ایجنٹوں کے ذریعے مہاجرین کی نشستیں ختم کرانا چاہتا تھا، تاہم مہاجرین کو چاہیے کہ وہ 27 جولائی کو مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر ثابت کریں کہ وہ جموں و…

بلوچستان حکومت کا پولیس شہداء کے معاوضے میں اضافہ کا فیصلہ

معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے مطابق وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اس سلسلے میں متعلقہ محکموں سے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی ہے۔ شاہد رند نے بتایا کہ سمری میں سکیل1 سے 16 تک کے پولیس شہداء کے لواحقین کے لیے نقد معاوضہ ایک کروڑ روپے…

روزانہ پٹرولیم قیمتوں کا تعین عوام پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ ہے: حافظ نعیم الرحمان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اتحادی حکومت قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر عائد 120 روپے کے ٹیکسز ختم کیوں نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حکومت لیوی کے نام…

نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ، دریائے سندھ میں نہاتے 4 افراد ڈوب گئے

ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والوں میں ایک طالب علم بھی شامل ہے جب کہ ایک خاتون کو مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت بچا لیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ 31 سالہ انور اسلام، جو پشاور کے رہائشی تھے، کی لاش دریا سے نکال لی گئی ہے۔…

ترقیاتی منصوبوں سے دیہی علاقوں کا رخ بدلا جا رہا ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ آج اطلاعات کی فراوانی کے دور میں عوام خود رائے قائم کرتے ہیں، شہداء کے خلاف نامناسب گفتگو پر عوام کے جذبات سامنے آئے اور آئندہ بھی ایسی کسی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا…

لاہور میں خاتون اور تین بچوں کی پراسرار ہلاکت، زہر دینے کے پہلو پر تحقیقات جاری

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 40 سالہ علینہ، 16 سالہ ریحان، 11 سالہ ارشیہ اور 9 سالہ ارسل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تینوں بچوں کو زہر دے کر قتل کیا گیا، جبکہ خاتون کی ہلاکت بھی بظاہر زہر کے باعث ہوئی ہے۔ پولیس…

آصفہ بھٹو سے انڈونیشین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آصفہ بھٹو زرداری نے انڈونیشیا کے سفیر کو پاکستان، انڈونیشیا سرمایہ کاری فورم کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام اور مشترکہ اقدار پر مبنی دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں۔ خاتونِ اول نے کہا کہ پاکستان…

چاند نظر آگیا، پاکستان میں یکم صفر المظفر 16 جولائی کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق ماہِ صفر کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے کوہسار کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں…