Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار بس حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق 7زخمی
ریسکیو ذرائع کے مطابق تونسہ روڈ پر واقع انڈس ہائی وے پر ایک تیز رفتار مسافر بس حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔
حکام کا کہنا تھا کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ…
ازبک نائب وزیراعظم کے دورہ پاکستان کیلئے تیاریوں کا جائزہ اجلاس
اجلاس کو بتایا گیا کہ ازبکستان کے نائب وزیراعظم 20 اور 21 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے، جس کے دوران پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 5 سالہ اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط متوقع ہیں۔
احد چیمہ نے کہا کہ ازبک نائب وزیراعظم کا دورہ دونوں…
مراعات میں اضافہ، بلیو پاسپورٹ بل کی منظوری شرمناک ہے: احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ اہلیہ اور 28 سال تک کے بچوں کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل سینیٹ کی کمیٹی سے منظور ہونا افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ گرین پاسپورٹ پاکستان کی شناخت، وقار اور قومی شان کی علامت ہے، ایسے قوانین قومی وقار کو مجروح کرتے ہیں اور…
پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، تحمل اور سفارت کاری پر زور
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور فوری طور پر کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات کریں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان حالیہ واقعات پر گہری نظر رکھے…
جی بی اے 15 دیامر میں ری پولنگ کے نتائج جاری، آئی پی پی کے محمد دلپذیر کامیاب
سپریم اپیلیٹ کورٹ کے حکم پر جی بی اے 15 کے ایک پولنگ سٹیشن پر ری پولنگ کے بعد محمد دلپذیر مجموعی طور پر 6033 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔
محمد دلپذیر نے تھک لوشی فیملی پولنگ سٹیشن سے 114 ووٹ حاصل کیے، محمد دلپذیر کی کامیابی کا فارم 49 جاری…
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر فوری دھرنا ختم کرے: راجہ امجد علی
ویڈیو پیغام میں راجہ امجد علی کا کہنا تھا کہ احتجاج کے باعث پونچھ ڈویژن، بالخصوص راولاکوٹ کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں اور متعدد قیمتی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں۔
انہوں نے کمیٹی کی قیادت، عمر نذیر کشمیری اور خواجہ مہران، سے اپیل کی کہ…
سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر کل پاکستان میں بھی یومِ سوگ کا اعلان
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ منایا جائے گا، جبکہ اس موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام کے…
پاک سعودیہ تعلقات امتِ مسلمہ کی قوت کا سرچشمہ ہیں: مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کا رابطۂ عالمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پاکستانی علمائے کرام کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایمان، اخوت اور مشترکہ اسلامی مفادات پر قائم ہیں اور دونوں ممالک کا برادرانہ رشتہ…
نئی گاج ڈیم کیس کا فیصلہ 13 جولائی کو سنایا جائے گا
کیس میں منصوبے کی لاگت میں اضافے اور ٹھیکیدار کو ادائیگیوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی گئی تھی۔
عدالت نے ڈیم کی تعمیر سے متعلق عملدرآمد رپورٹ جمع نہ کرانے پر چیئرمین واپڈا کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر رکھا ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے 11 جون…
کل جماعتی حریت کانفرنس کا 13 جولائی یومِ شہدائے کشمیر منانے کا اعلان
مظفرآباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی، میئر میونسپل کارپوریشن سکندر گیلانی، جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد، ڈائریکٹر لبریشن سیل سجاد لطیف، مہاجرین نمائندہ فورم کے غلام حسن بٹ اور دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس…