Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی
ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق آگ گھر میں گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث لگی۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 19 سالہ علی، 11 سالہ عائشہ، 5 سالہ اویس اور 45 سالہ محمد علی سمیت پانچ افراد شامل ہیں۔
تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال…
اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، امریکہ، ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے جون 2026 میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کے باوجود خطے میں دوبارہ پیدا ہونے والی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
گفتگو کے دوران اس بات پر اتفاق…
سمندر سے ملنے والے تباہ شدہ کارگو طیارے کا ملبہ کراچی منتقل، تحقیقات جاری
ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر ملنے والا ملبہ تحقیقات کے لیے ناکافی قرار، اہم پرزے ملنے پر تحقیقاتی ٹیم دوبارہ کراچی آئے گی، سمندر سے نکالا گیا ملبہ کراچی ایئرپورٹ پر سوجیا بلڈنگ کے عقب میں رکھا جائے گا۔
دوسری جانب جہاں حادثے کی تحقیقات…
عوامی مسائل نظرانداز، حافظ نعیم الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
صوبائی دارلحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے جنگی حالات اور عالمی مارکیٹ کا جواز بنا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جب کہ عوام پہلے ہی مہنگائی، بجلی اور گیس کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں۔…
کراچی کارگو طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد واپس روانہ
ذرائع کے مطابق بیورو آف سیفٹی انویسٹی گیشن کے سربراہ ایئر کموڈور احسن نعمان کی سربراہی میں 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم دو روز قبل کراچی پہنچی تھی۔
تحقیقاتی ٹیم نے طیارے کے مینٹیننس ریکارڈ، ملکیت اور دیگر متعلقہ دستاویزات کا جائزہ لیا جبکہ روانگی…
اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی امیدوار ربیکا گرینسپان کی ملاقات
ترجمان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کے فروغ، عالمی قوانین اور بین الاقوامی معاہدوں کے احترام کے عزم کا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار نے عالمی امن کے قیام کے لیے تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیتے…
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور
شہباز شریف نے ایران اور دیگر تمام متعلقہ فریقوں سے تحمل و بردباری کا مظاہرہ کرنے اور ایسے اقدامات سے گریز کرنے کی اپیل کی جو گزشتہ چند ماہ کے دوران امن کے لیے حاصل ہونے والی پیش رفت کو نقصان پہنچا سکتے ہوں۔
گفتگو کے دوران اُنہوں نے اسلام…
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو منصوبوں کو عالمی اعزازات، مریم نواز کا اظہار مسرت
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (IACP)، امریکا نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو ٹیکنالوجی سے چلنے والی گاڑیوں کے جرائم کی روک تھام میں عالمی قیادت کے اعتراف میں 2026…
اسحاق ڈار سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزارت خارجہ آمد پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا، جس کے بعد اسحاق ڈار نے کروشیا کے وزیر خارجہ کا وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام سے تعارف بھی کرایا۔
ملاقات کے بعد مشترکہ گفتگو میں…
اینکر مرید عباس قتل کیس: عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا، عدالت نے مفرور شریک ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔
پراسیکیوشن نے کہا کہ اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کو 9 جولائی 2019 کو قتل کیا گیا…