Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان اور کروشیا کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق

کروشیا کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کروشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، کروشیا کے وزیر خارجہ کا دورہ دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم سنگ میل…

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو پرامن رکھنے کے لیے ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا، وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورہ کوئٹہ کے دوران ایپکس کمیٹی کے اہم…

آزاد کشمیر کی مہاجر نشستیں کسی صورت ختم نہیں ہونے دیں گے: سعد رفیق

پنجاب کے ضلع اٹک میں شیخ آفتاب احمد کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کشمیری عوام کا رشتہ لازوال ہے اور دنیا میں شاید ہی کوئی قوم کشمیریوں سے بڑھ کر پاکستان سے محبت کرتی ہو۔…

پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے نے لاپتہ کاگو طیارے کا ملبہ سمندر سے تلاش کرلیا

ترجمان کے مطابق پاکستان نیوی (PN) اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی (PMSA) نے مشترکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران گزشتہ رات لاپتا ہونے والے K2 ایئر ویز کے کارگو بوئنگ 737 (B737) طیارے کا ملبہ گہرے سمندر سے تلاش کر لیا۔ دوسری جانب پاک…

تمام فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت وعدوں کی پاسداری کریں: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں جو خطے کے امن و استحکام کو مزید نقصان پہنچا سکتا…

طلال چودھری نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا مراعاتی بل مضحکہ خیز قرار دیدیا

خیبرپختونخوا اسمبلی سے منظور ہونے والے حالیہ بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ یہ قانون سازی مضحکہ خیز ہے اور اس سے پی ٹی آئی کے دوہرے معیار کا اظہار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے کرنے والوں…

گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں خاتون کا اہم بیان ریکارڈ

ذرائع کے مطابق خاتون نے بیان میں کہا کہ ملزم سعد عباسی سے واردات سے پانچ روز قبل واٹس ایپ پر رابطہ ہوا تھا، جہاں ملزم نے انہیں پک اینڈ ڈراپ کی پیشکش کی، ملزم انہیں دفتر لے جانے کے بجائے زبردستی ایف نائن پارک لے جانا چاہتا تھا۔ خاتون نے…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے استحقاق اور مراعات کا نیا قانون، خلاف ورزیوں پر سخت سزائیں مقرر

نئے قانون کے مطابق اسمبلی رکن کو دھمکانے، حملہ کرنے یا راستہ روکنے پر 6 ماہ تک قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی، اسمبلی اجلاس یا کمیٹی میں رکن کی توہین یا کارروائی میں رکاوٹ ڈالنا بھی قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔…

شدید گرمی کی لہر برقرار، سبی میں فیل لائک درجہ حرارت 68 ڈگری ریکارڈ

اعداد و شمار کے مطابق سکھر میں فیل لائک درجہ حرارت 55.3 ڈگری، سرگودھا اور لاہور میں 51 ڈگری، بہاولپور میں 49 ڈگری جبکہ فیصل آباد، ملتان اور حیدرآباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان…