Browsing Category

پاکستان

پاکستان

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے ایل ایل بی کے متعدد طلبہ کی ڈگریاں اور امتحانی نتائج منسوخ

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ڈگریاں اور نتائج مقررہ ضابطہ کار مکمل کیے بغیر جاری کیے گئے تھے جس کے باعث انہیں کالعدم قرار دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کارروائی یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے فیصلے اور انکوائری کمیٹی کی سفارشات…

سپریم کورٹ کا خواتین کے وراثتی حقوق پر اہم فیصلہ

جسٹس عرفان سعادت خان کی جانب سے تحریر کردہ فیصلے میں مٹھی خان کی وراثتی زمین پر قبضے کے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اور جعلی انتقالات کے ذریعے وراثتی زمین ہتھیانے کی کوشش مسترد کر دی۔…

مانگی ڈیم دہشت گرد حملہ: ایس پی زیادت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل

ذرائع نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی، سینئر ڈی آئی جی…

پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملکی سلامتی، دہشت گردی، علاقائی صورتحال، قومی دفاع اور سیکیورٹی سے…

لاہور ہائیکورٹ ایڈمنسٹریشن کمیٹی ازسرنو تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو نئی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس صداقت علی خان، جسٹس سید شہباز علی رضوی، جسٹس فیصل زمان خان، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس مرزا وقاص رؤف کو…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری پر غور ہوگا

جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان و چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے جب کہ کمیشن کے دیگر آئینی ارکان بھی شریک ہوں گے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں پہلے ایک ایڈیشنل جج کی…

صدر زرداری کا کرغزستان میں رُخ اوردو کلچرل سینٹر کا دورہ

اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو رُخ اوردو کلچرل سینٹر کی تاریخی، ثقافتی اور روایتی اہمیت سے آگاہ کیا گیا، رُخ اوردو کلچرل سینٹر کرغز جمہوریہ کے شاندار ثقافتی ورثے، تاریخ اور روایات کی اہم علامت ہے۔ دونوں صدور نے ثقافتی کمپلیکس کے…

این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے مطابق دوسرے مون سون اسپیل اور مغربی ہواؤں کے باعث 6 سے 10 جولائی کے دوران شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں پہاڑی ندی نالوں، برساتی گزرگاہوں اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہو…

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار تمام حوالاتی گرفتار کرلیے : پولیس ترجمان

پولیس ذرائع کے مطابق تمام 14 حوالاتی گرفتار کرلیے گئے جس میں آخری مفرور حوالاتی اسد بھی شامل تھا۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ 72 گھنٹے کے اندر 14 میں سے 13 مفرور حوالاتیوں کو گرفتار کیا،14 ویں مفرور حوالاتی کی گرفتاری تک مسلسل جاری سرچ…

شکست خوردہ مودی شدید دباؤ کا شکار، پراپیگنڈے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: خواجہ آصف

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے ان کے خلاف ذاتی حملے کرنے یا انہیں ذہنی طور پر غیر مستحکم قرار دینے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کے ساتھ جنگ میں…