Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم پیش رفت، سوا دو لاکھ سے زائد افراد کی آن لائن حج رجسٹریشن

وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 سے 2030 تک کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل تاحال جاری ہے۔ پہلے 14 روز کے دوران 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد عازمین نے گھر بیٹھے پاک حج ایپ اور آن لائن پورٹل کے ذریعے چند منٹوں میں اپنی رجسٹریشن مکمل کی۔ حکام کے…

وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن اور ڈیفالٹ سے محفوظ ہوا: رانا ثنااللہ

ملاں پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوامی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں پر یقین رکھتی ہے، اسی لیے سابق ادوار کی طرح صرف ایک یا ڈیڑھ کلومیٹر سڑکوں کے افتتاح پر اکتفا نہیں کیا جا رہا بلکہ 29.5…

گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والا ملزم سعد 9 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا: آئی جی اسلام آباد

ڈی آئی جی آپریشنز جواد طارق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی ناصر رضوی کا کہنا تھا کہ صبح 11 بج کر 21 منٹ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں گروپ کیپٹن عاصم اس وقت موقع پر پہنچے جب انہوں نے ایک نوجوان خاتون اور ملزم کے درمیان جھگڑا…

نظامِ انصاف میں بہتری فیصلوں سے نہیں، مؤثر عملدرآمد سے آئے گی: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، جیلوں کے حالات بہتر بنانا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس ہو رہی ہے…

ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ تہران روانہ

ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایران روانہ ہو گئے۔ چیئرمین سینیٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر تہران کا دورہ کر رہے…

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت پر اطمینان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوحہ میں ہونے والے حالیہ ثالثی مذاکرات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے…

ایف بی آر نے تاریخی ریونیو ہدف حاصل کیا، اصلاحات کا عمل مزید تیز ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسران سے ملاقات میں مالی سال 2025-26 کے دوران 12.957 کھرب روپے کے محصولات کا ہدف عبور کرنے پر افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی ملکی معیشت کے لیے ایک اہم…

وزیراعظم کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف جمعے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کا آغاز ایران سے کریں گے جہاں وہ مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین…

لاہور میں مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کے مطابق جیل روڈ پر 2 ملی میٹر، ایئرپورٹ پر 1.5 ملی میٹر، گلبرگ میں 2.4 ملی میٹر، لکشمی چوک میں 5.4 ملی میٹر اور اپر مال میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح تاجپورہ میں 4.6 ملی میٹر، نشتر ٹاؤن میں 8.4 ملی میٹر، پانی…

سوات میں کشتی الٹنے کا حادثہ، 6 افراد جاں بحق، ایک خاتون لاپتہ

ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث سات افراد جھیل میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کی نعشیں نکال لی ہیں جبکہ ایک خاتون تاحال لاپتہ ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، دو مرد اور دو بچے شامل ہیں، تمام نعشیں کالام سول…