Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاک چین دوستی نسلوں پر محیط، سی پیک سے تعاون مزید مضبوط ہوگا: چینی سفیر

چینی سفیر نے کہا کہ چین نے 2025 میں 140.2 ٹریلین یوآن جی ڈی پی حاصل کی جبکہ پہلی سہ ماہی میں معیشت کی شرح نمو 5 فیصد رہی، انہوں نے بتایا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت دنیا بھر میں ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

خیبرپختونخوا میں بارشیں اور فلش فلڈ سے 3 افراد جاں بحق، 16 زخمی، 34 گھر متاثر

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق افراد میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 5 مرد اور 11 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں مجموعی طور پر 34 گھروں…

پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…

پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…

جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ گرمی، فلیش فلڈ اور سیلاب کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، پنجاب اور جنوبی خیبر پختونخوا میں معمول سے زیادہ گرمی کا خدشہ ہے، شمالی علاقوں خصوصاً گلگت بلتستان، کشمیر اور شمالی خیبر پختونخوا میں معمول کے مطابق یا معمول سے کچھ زیادہ بارشیں متوقع ہیں، جس کے باعث فلیش…

بڑھتی آبادی ترقی کیلئے چیلنج، وزیراعظم کی نیشنل پاپولیشن کونسل جلد فعال کرنے کی ہدایت

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وسائل اور آبادی میں توازن ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی آبادی قومی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے اور ملکی ترقی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے اس لیے آبادی کی…

کاہنہ حادثے میں 14 بچوں کی ہلاکت ناقابلِ تلافی سانحہ ہے: مریم نواز

مریم نواز شریف نے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ بطور ماں وہ والدین کی تکلیف کا…

چشتیاں: کنویں میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث تین افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ نواحی گاؤں 28 پھٹے والی میں پیش آیا جہاں کنویں میں ایک بکری گر گئی تھی جسے نکالنے کے لیے ایک شخص کنویں میں اترا، تاہم زہریلی گیس کے باعث اس کی حالت غیر ہو گئی۔ اِسی طرح اُسے بچانے کے لیے مزید دو افراد…

کاہنہ حادثہ پر ایجوکیشن اتھارٹی کی رپورٹ تیار، ضلعی انتطامیہ کو ارسال

رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ٹیوشن سینٹر ایک رہائشی گھر میں قائم تھا اور کسی بھی سرکاری ادارے کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں تھا، خاتون نجی طور پر اپنے رشتہ داروں کے بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے وقت ٹیوشن سینٹر میں 25…

پنجاب اسمبلی نے سپلیمنٹری بجٹ 26-2025ء کی منظوری دیدی

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں 38 گرانٹس منظوری کے لئے پیش کیں۔ پنجاب اسمبلی نے 38 مطالبات زر کی منظوری دے دی، اجلاس کی کارروائی ایجنڈا مکمل ہونے پر ملتوی کر دی گئی۔ اسمبلی اجلاس کل بروز منگل دوپہر 1 بجے…