Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مون سون بارشوں کا پہلا طاقتور سپیل متوقع، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات،…
متوازن اور خسارہ فری بجٹ ریاست کی مشترکہ کامیابی ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر
بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے بجٹ کی منظوری پر کابینہ، حکومتی جماعت اور اپوزیشن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے بجٹ مرتب کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ بروقت انتخابات کا انعقاد…
مریم اورنگزیب کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات، بجٹ سیشن پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بجٹ سیشن کے دوران ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے پر سپیکر ملک محمد احمد خان کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے لیے ترقیاتی…
پاکستان کا سلامتی کونسل سے فلسطین میں اسرائیلی آبادکاریاں فوری روکنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال انتہائی سنگین ہے جب کہ اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد اور غیر قانونی آبادکاریاں ناقابل قبول ہیں۔
انہوں…
آزاد کشمیر کا مسئلہ جذبات نہیں، عقل و دانش سے حل کیا جائے: مولانا فضل الرحمان
وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان کی آمد پر وہ ان کے مشکور ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سب سے پہلے مشعل ملک نے ان سے رابطہ کیا، جبکہ یاسین ملک نے…
بانی سے ملاقات نہ ہونے پر احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے: سہیل آفریدی
پشاور میں پلوسی اور مسنگ لنک روڈ فلائی اوور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں ہر ہفتے…
وزارتِ داخلہ کا بڑا فیصلہ: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی گرفتاریوں کا اعلان
وزارتِ داخلہ کے مطابق 10 جولائی 2026 سے ایسے تمام افغان شہریوں کو، جو بغیر مؤثر ویزا پاکستان میں مقیم ہوں گے، فوری طور پر گرفتار کیا جائے گا۔
دوسری جانب وزارتِ داخلہ کی جانب سے تمام صوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد…
گلگت بلتستان اسمبلی: نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب مؤخر
نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے تقریب مؤخر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مصروفیات کے باعث کیا گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں خصوصی شرکت کریں…
ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک ٹرین حادثے کا شکار
ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین ملتان سے لاہور جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
سٹیشن ماسٹر کا کہنا تھا کہ ٹرین کی رفتار کم ہونے کے باعث کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا، حادثے کی وجوہات…
پی ٹی آئی نے ایم این اے اقبال آفریدی کو شوکاز جاری کر دیا
پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اقبال آفریدی پر پارٹی کے دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ بدسلوکی اور غیر مہذب زبان استعمال کرنے کے الزامات ہیں۔
نوٹس کے متن کے مطابق اقبال آفریدی قومی اسمبلی میں متعدد مواقع پر…