Browsing Category
پاکستان
پاکستان
برطانوی جہاز سے ریسکیو کیے گئے 8 ایرانی ماہی گیر واپس روانہ کر دیے: اسحاق ڈار
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار ہوئی تھی تاہم وہ آج صبح کراچی سے ایران روانہ ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ اداروں نے ایرانی اور برطانوی…
امجد حسین ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے پانچویں وزیراعلیٰ منتخب
ذرائع کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ہیں، اُن کے والد مرحوم آصف خان پیپلز پارٹی کے بااثر رہنما رہے۔
نومنتخب وزیراعلیٰ نے ابتدائی تعلیم کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور1996 میں طلبہ سیاست…
سپریم کورٹ آف پاکستان کا سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ الزامات سے باعزت بری ہونے والا سرکاری ملازم مکمل تنخواہ، مراعات اور دیگر واجبات حاصل کرنے کا حقدار ہوگا۔
آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی سرکاری…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت نامے وکلا کے حوالے
ذرائع کے مطابق وکالت نامے جیل انتظامیہ کی جانب سے وکلا کو فراہم کیے گئے، جن پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے دستخط موجود ہیں۔
واضح رہے کہ وکلا نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیل دائر کرنے کے لیے وکالت نامے دستخط کرانے کی غرض سے جمع کرائے…
آزاد کشمیر عام انتخابات: امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے اعداد و شمار جاری
الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع کوٹلی کی 6 نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 160 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق ایل اے 8 کوٹلی ون (راج محل) میں 21 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ ایل اے 9 کوٹلی ٹو (فتحپور) میں 20…
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکا سے معاہدے کی صورتحال پر گفتگو
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق محسن نقوی کی ایران آمد پر ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، بعد ازاں تہران میں دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں علاقائی امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر…
اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اجلاس کے موقع پر اپنے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
قاہرہ پہنچنے پر مصری معاون وزیر خارجہ اور مصر میں پاکستان کے سفیر نے ان کا استقبال کیا۔
موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حدِ رفتار میں عارضی کمی کا فیصلہ واپس
موٹروے پولیس ترجمان کے مطابق موٹرویز پر کاروں اور لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکلز (ایل ٹی وی) کے لیے حدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز پر پبلک سروس وہیکلز (پی ایس وی) اور ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز (ایچ…
گلگت بلتستان میں ’پبلک مینڈیٹ فارمولا‘ کے تحت پی پی اور ن لیگ کا حکومت سازی پر اتفاق
پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے باہمی اعتماد اور اتفاق رائے کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور حکومت سازی کے لیے ایک مشترکہ فارمولا بھی طے کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ مجوزہ فارمولے کے تحت گلگت بلتستان کے وزیر…
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارشوں، آندھی اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ موجودہ موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب سے تین سے چار ماہ قبل جاری کیے گئے موسمی جائزے کے عین مطابق ہے، جبکہ…