Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گورنر تبوک کا شہباز شریف سے رابطہ، پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا
گفتگو کے دوران گورنر تبوک نے امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) کے حصول میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیراعظم کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شکریہ ادا کرتے…
اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے آغاز میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وانگ ای کو چینی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی 105ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں ایران اور امریکا کے درمیان…
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی رکنیت معطل کر دی
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بعد پارلیمانی امور اور پارٹی نظم و ضبط کا جائزہ لیا گیا۔
اعلامیے میں بتایا گیا…
پنجاب اسمبلی میں اربوں کے مطالبات زر منظور، اپوزیشن کی کٹوتی تحاریک مسترد
ایوان نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے 31 ارب 71 کروڑ 49 لاکھ روپے کے مطالبات زر کی منظوری دی، میڈیکل ایجوکیشن کے لیے 11 ارب 38 کروڑ 50 لاکھ روپے منظور کیے گئے۔
اجلاس کے دوران سکول ایجوکیشن کے دو مختلف مطالبات زر بھی منظور کیے گئے، جن میں…
فیلڈ مارشل سے لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈ کی ملاقات ہوئی، جی ایچ کیو آمد پر معزز مہمان کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف…
خیبرپختونخوا اسمبلی: نظم و نسق کیلئے 14 ارب 77 کروڑ 21 لاکھ روپے منظور
پشاور سے جاری ہونے والے بیان میں مزمل اسلم کا کہنا تھا بجٹ دستاویزات میں وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز کی رقم غلطی سے 4 ارب 40 کروڑ روپے درج ہو گئی تھی، جس کی تصحیح کر دی گئی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز 50 کروڑ روپے سے…
پاکستان کا ایرانی صدر کو اعزاز، جراحیِ قلب میں اعزازی فیلوشپ تفویض
مسعود پزشکیان کو سی پی ایس سی کی جانب سے صحتِ عامہ، طبی تعلیم، طبی تحقیق اور معاشرتی خدمات کے اعتراف میں شعبۂ جراحیِ قلب (Cardiac Surgery) میں اعزازی فیلوشپ سے نوازا گیا۔
تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلیٰ…
بجٹ اجلاس میں آئی جی پولیس کی عدم حاضری پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا اظہارِ تشویش
مراسلے کے مطابق سپیکر اور اراکین اسمبلی نے آئی جی پولیس کی عدم موجودگی پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ اجلاس اور پولیس محکمے سے متعلق امور میں آئی جی پولیس کی موجودگی ضروری ہے۔
اسمبلی سیکرٹریٹ نے خبردار کیا کہ آئی جی پولیس کی عدم…
بی آر ٹی یلو لائن کرپشن کیس کا ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
بی آر ٹی یلو لائن کرپشن کیس میں عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس کے مطابق ملزم ضمیر عباسی کو مزید تفتیش کے لیے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تفتیشی افسر کے حوالے کر دیا گیا۔
تحریری حکم نامے کے مطابق تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا…
ایرانی صدر دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کو الوداع کیا۔
روانگی کے موقع پر ایرانی صدر کو دورۂ پاکستان کی یادگار تصاویر پر مشتمل خصوصی البم پیش کیا گیا۔
مسعود پزشکیان…