Browsing Category
کھیل
کھیل
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 انڈر 19 ورلڈ کپ ، پاکستان ٹیم کی آئرلینڈ کے خلاف اپنے آخری گروپ میچ سے قبل…
:آئی سی سی ویمنز ٹی 20 انڈر 19 ورلڈ کپ ، پاکستان ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف اپنے آخری گروپ میچ سے قبل بھرپور پریکٹس کی ۔ پی سی بی کے مطابق خواتین ٹیم نے ہیڈ کوچ محسن کمال کی زیر نگرانی مالبورو کالج گراؤنڈ میں تین گھنٹے پریکٹس کی ۔
پریکٹس سیشن…
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
:آئی سی سی ویمنز ٹی 20 انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ، فاتح ٹیم نے 67 رنز کا ہدف دسویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔
گزشتہ روز جوہر اکیڈمی اوول میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں انگلینڈ انڈر 19 نے…
پی سی بی کے زیر اہتمام 113 اضلاع میں ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز منگل سے شروع ہوں گے
:پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام 113 اضلاع/زون میں ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز (کل) منگل سے شروع ہوں گے ۔ پی سی بی کے مطابق پہلے مرحلے میں ہر ضلع/زون میں 60 انڈر 19 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا سوائے علاقائی ہیڈ کوارٹرز کے، جہاں 90 کھلاڑیوں…
پی سی بی کاریجنل انڈر 15، انڈر 17 اور ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز کے فیز ون کے شیڈول کا اعلان
:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریجنل انڈر 15، انڈر 17 اور ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز کے فیز ون کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹرائلز (کل)پیر سے ملک بھر میں شروع ہوں گے ، ٹرائلزتمام ایج گروپ کھلاڑیوں کے لیے اوپن ہیں اور اس کے لیے…
آسٹریلوی بگ بیش لیگ، میلبورن سٹارز نے ہوبارٹ ہریکینز کو 40 رنز سے شکست دے دی
:آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز نے گلین میکسویل کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ہوبارٹ ہریکینز کو 40 رنز سے شکست دے دی ، میکسویل نے 32 گیندوں پر ناقابل شکست 76 رنز بنائے ، انہیں مرد میدان قرار دیا گیا
، گزشتہ روز ایم سی جی میں کھیلے گئے…
ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان نے تین وکٹوں پر 109 رنز بنا لئے،202 رنز کی مجموعی برتری حاصل
:ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ملتان ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک تین وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنالیے،میزبان ٹیم کو 202 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی،کپتان شان مسعود نے دوسری اننگز میں نصف سنچری بنائی۔
تفصیلات…
جب بھی موقع ملتا ہے ٹیم کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ساجد خان
:پاکستانی اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ جب بھی موقع ملتا ہے ٹیم کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرتا ہوں، پلان ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف رنز نہیں دینے وکٹیں لینی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے…
ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری، چیمپئن شپ 23 فروری کو اسلام آباد میں…
:اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ،چیمپئن شپ 23 فروری کو فاطمہ جناح پارک (ایف نائن)، اسلام آباد میں ہوگی۔ گزشتہ روز چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین…
لاہور، گورنر الیون نے دوستانہ کرکٹ میچ میں شوبز سٹار الیون کو ہرا دیا
:گورنر ہاوس لاہور میں شوبز سٹار الیون اور گورنر الیون کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا ۔گورنر الیون نے بہترین کارکردگی پر میدان مار لیا۔اس موقع پرگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنٹر نے گورنر…
گیبریلا ڈابروسکی اور ایرن ہوپ روٹلف کاآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز ،دوسرے رائونڈ…
:کینیڈین ٹینس سٹار گیبریلا ڈابروسکی اور ان کی نیوزی لینڈ کی جوڑی دار ایرن ہوپ روٹلف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغازکرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔آسٹریلیا میں جاری…