Browsing Category
کھیل
کھیل
کیشو مہاراج پاکستان کے خلاف آخری دو ون ڈے میچز سے باہر ہو گئے
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر کیشو مہاراج فٹنس مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف جاری تین ون ڈے میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز سے باہر ہوگئے ۔34 سالہ کیشو مہاراج کو پاکستان کے خلاف 17 دسمبر سے شروع ہونے والے تین ون ڈے میچز کی سیریز…
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل سٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا
:چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل اسٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا ، لائنز نے 169 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، حسن نواز نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے ،…
سرفراز احمد کاپاکستانی فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ،کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا
:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے پاکستانی فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور آئندہ فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی 20 چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
، فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی 20 چیمپئنز…
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز19 دسمبر کو پہلے…
:نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 دسمبر کو بیسن ریزرو، ویلنگٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کی خواتین ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان نیوزی لینڈ کی…
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل سٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا
:چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل اسٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا ، لائنز نے 169 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، حسن نواز نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے ،…
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے شروع
:پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے سپورٹس کمپلیکس کے روڈہم ہال میں شروع ہو گئے ۔
ان مقابلوں میں ملک بھر سے سات مردوں اور خواتین ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں…
سابق پاکستانی کرکٹرماجد خان کاپاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ
:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و لیجنڈری بیٹر ماجد خان نے دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی میں جاری پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کو کھیل سے متعلق مفید مشورے دیئے ۔ اس موقع پر جنرل…
چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (پیر ) کوواحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور اینگرو ڈولفنز کے درمیان کھیلا جائے…
:چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (کل)پیر کو واحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور اینگرو ڈولفنز کے درمیان کھیلا جائے گا ، پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز ٹی 20 کپ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے
میگا ایونٹ کے 13 ویں میچ میں لیک سٹی…
چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں یو ایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے…
:چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں یو ایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا ۔مارخورز نے 188 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا ، کپتان افتخار احمد اور محمد فیضان نے 66 ، 66 رنز بنائے ، افتخار احمد کو مرد میدان…
اے سی سی ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز (کل) روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ…
:اے سی سی ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز کل(اتوار کو )روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی ، ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ 2024 کا میلہ (کل)ملائیشیا میں سجے گا جس میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے…