Browsing Category
کھیل
کھیل
پشاور شوکت خانم ہسپتال میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
پشاور۔ 07 دسمبر:خیبرپختونخوا ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (KPTMA) اور رائل انجینئرنگ اینڈ الیکٹرک کمپنی اور امین ہوٹل پشاور کے تعاون سےشوکت خانم ہسپتال میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ فائنل میچ گنرز…
ویلنگٹن ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 280 رنز بناکر آئوٹ،ہیری بروک کی سنچری،نیوزی لینڈ نے پہلے…
:ہیری بروک کی سنچری کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 280 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی،ہیری بروک نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 123 اور اولی پاپ 66…
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل میچ 8 دسمبر کو کھیلا جائے گا
:ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی )کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات میں جاری 11ویں انڈر 19 ایشیا کپ میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہیں
۔ بنگلہ دیش اور بھارت کی مینز انڈر 19 کرکٹ ٹیمیں فائنل میں پہنچ چکی ہیں…
لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتی…
:لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتی ہیں جو 7 دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔
دونوں ٹیمیں نہ صرف ٹائٹل جیتنے کا حتمی مقصد حاصل کرنا چاہتی ہیں بلکہ کھلاڑیوں کو تیار…
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن تھری کے لئے منتخب
:ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن تھری میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئےچنائودبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور…
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان کی ٹیم جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ،محمد حذیفہ میچ…
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم محمد ریاض اللہ کی شاندار ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت جاپان کو با آسانی 180رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے…
پی ایس بی نے اولمپک چارٹر کے مطابق کھیلوں کی فیڈریشنز کے لیے ضابطہ اخلاق کا نفاذ کر دیا
:پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے 31 ویں بورڈ اجلاس نے ملک میں کھیلوں کی فیڈریشنز کی گورننس کو بہتر بنانے کے لیے متعدد انقلابی اقدامات کی منظوری دی۔ اہم اصلاحات میں فیڈریشن کے انتخابات کی نگرانی کے لیے ایک خودمختار الیکشن کمیشن کا قیام،…
آسٹریلیا کے لیجنڈ ٹینس سٹار نیل اینڈریوفریزر 91 سال کی عمر میں چل بسے
:آسٹریلیا کے لیجنڈٹینس سٹار،سابق ومبلڈن اوپن چیمپئن نیل اینڈریو فریزر 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔نیل اینڈریوفریزر نے 1960 میں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ٹائٹل کے ساتھ ساتھ 1959 اور 1960 میں یو ایس نیشنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل…
چیمپئنز ون ڈے کپ میں کچھ کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی ہے،سرفراز احمد
:پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کے لیے چیمپئنز ٹی 20 کپ ان کے اینگرو ڈولفنز اسکواڈ میں بین الاقوامی سطح کے ٹی 20 کرکٹ کے انداز کو شامل کرنے کا ایک اچھا موقع ہے ، ٹورنامنٹ 7 دسمبر سے راولپنڈی سٹیڈیم میں شروع ہو گا، یہ ایونٹ پاکستان کرکٹ…
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لئے ویمنز ٹیم کا اعلان
:پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لئے ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا ۔
پیر کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیڈ کوچ عدیل رزقی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ…