Daily Archives

June 1, 2022

میکسیکو میں طوفان، گیارہ افراد مارے گئے

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ہیری کین آگاتھا کی تباہ کاریوں کی وجہ سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک جبکہ بیس لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ جنوبی ریاست اوواخاکا میں اس طوفان کے ساتھ بارش بھی ہوئی جبکہ…

مریکا کا یوکرین کو جدید میزائل سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی حکومت یوکرین کو ’جدید راکٹ سسٹم‘ فراہم کرے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان ہتھیاروں کی بدولت یوکرینی فوج ملک کا دفاع کر سکے گی۔ ان ہتھیاروں کی مدد سے دشمن کی افواج کو طویل فاصلے سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ قبل ازیں…

روس ’دہشت گرد ریاست‘ ہے، یوکرینی صدر

یورپی یونین یوکرین جنگ کے تناظر میں روس پر مزید پابندیاں عائد کرے ، بیان کیف : یوکرینی صدر وولودمیر زیلنسکی نے روس کو ایک ’دہشت گرد ریاست‘ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں وولودمیر زیلنسکی نے یورپی یونین…

مقبوضہ کشمیر بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، دو نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کر دئیے ، گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی کارراوائیوں کے نتیجے میں ایک نوجوان سمیت 32 کشمیر ی شہید ہوے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ…

لاہور: مہنگائی کے خلاف سرکاری ملازمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ

لاہور: ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سرکاری ملازمین سراپا احتجاج بن گئے اور اس سلسلے میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب حاجی ارشاد گروپ کی کال پر پنجاب کے مختلف سرکاری محکمہ جات کے ملازمین نے ایوان وزیراعلیٰ سیون کلب کے باہر بھوک…

معروف تاجر میاں منشا کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

میاں منشا وزیراعظم شہباز شریف کو جوائن کرنے ترکی جا رہے تھے کہ افغانستان میں انکا طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا اسلام آباد:معروف بزنس مین میاں منشاء کا طیارہ Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع…

کسی قانون میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

گزشتہ حکومت کی ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں تھی،بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کا صرف طریقہ کار طے ہونا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس، سماعت تین جون تک ملتوی اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے…

اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگیا

گرمی کی چھٹیوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ تعلیم اسلام آبا:گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوا جس کے…

دورہ سری لنکا سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا

سری لنکا کے دورے پر روانگی سے پہلے آسٹریلوی ٹیم اپنے ہیڈکوچ سے محروم ہوگئی سڈنی: سری لنکا کے دورے پر روانگی سے پہلے آسٹریلوی ٹیم اپنے ہیڈکوچ سے محروم ہوگئی۔آسٹریلیا میڈیا کے مطابق کولمبو روانگی سے قبل اینڈریو میکڈونلڈ کے کوویڈ ٹیسٹ کی…

شکیب الحسن کو ایک بار پھر بنگلہ دیش ٹیم کا کپتان بنانے کی تیاری

ڈھاک: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایک بار پھر آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بنانے کا عندیہ دے دیا۔رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ موجودہ کپتان مومن الحق کی جگہ شکیب الحسن کو ٹیسٹ ٹیم کا…