Daily Archives

June 9, 2022

بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر ابرار الحق برہم

لاہور:معروف گلوکار ابرار الحق نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خاتون رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ابرار الحق نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو اس حوالے سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے…

بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا سخت ردِعمل

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کا…

شریک حیات کیلئے کیریئر کو الوداع کرنا پڑا تو میں کروں گی‘صبا قمر

لاہور: اداکارہ صبا قمر ایک شو میں مدعو تھیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور مستقبل قریب میں اپنی شادی کے بارے میں گفتگو کی۔ایک سوال پر صبا قمر نے کہا کہ میں اپنی زندگی میں ایک شخص کو پا کر خوش ہوں۔ وہ بیرون ملک رہتے ہیں اور الحمدللہ مسلمان…

خیبر پختونخواہ کی عوام سے میں نے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کی عوام سے میں نے جو وعدہ کیاوہ پورا کیا ہے ۔ ایبٹ آباد اور پشاور کے بعد سستے آٹے کی فراہمی عنقریب پورے صوبے کے دیگر علاقوں میں بھی شروع ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی میں عوام پس کر رہ گئے غریب فاقو ں پر مجبور ہو گئے

کھوئی رٹہ:ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی میں عوام پس کر رہ گئے غریب فاقو ں پر مجبور ہو گئے اشیاء خوردش نوش غریب عوام کی پہنچ سے دور عوام میں شدید غم و غصہ عوامی حلقوں کا حکومت پاکستان سے مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ روز…

بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجٹ میںبلاواسطہ ٹیکس وصولیوں میں1048 ارب روپے اضافے کی سفارش کی گئی اسلام آباد:آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں آئندہ سال بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی تجویز…

کراچی کے تاجروں کا دکانیں جلدی بند کرنے کی تجویز سے اختلاف

خریدار کا تو لوڈشیڈنگ سے تعلق نہیں،حکمران اپنے اے سی بند کریں گے تو غریب کا پنکھا اور کاروبار چلے گا،تاجربرادری کراچی: ملک بھر کی تاجر برادری نے دکانیں جلدی بند کرنے کی حکومتی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خریدار کا تو لوڈشیڈنگ سے تعلق…

وزیراعلئ بلوچستان کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر دکھ کا اظہار

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر دکھ کا اظہار ۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا۔وزیراعلئ بلوچستان ۔مرحوم ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔مرحوم سنئیر سیاستدان مزہبی…

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے

عامرلیاقت حسین اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے،عامر لیاقت سال 2002 سے سال 2008 کے درمیان رکن قومی اسمبلی رہے، 2018 کے انتخابات میں وہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ…

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا ،عمران خان

ہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں،سابق وزیراعظم کا ٹوئٹ اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔ پاکستان تحریک انصاف…