۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر دکھ کا اظہار
۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا۔وزیراعلئ بلوچستان ۔مرحوم ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔مرحوم سنئیر سیاستدان مزہبی سکالر اور معروف ٹی وی اینکر بھی تھے۔وزیراعلئ کا مرحوم کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔اللہ تعالئ مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔