Daily Archives

June 21, 2022

کوئٹہ بلوچستان کے مالی سال 2022-23 کا 612.7بلین روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے مالی سال 2022-23 کا 612.7بلین روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جس میں غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 367ارب روپے جبکہ مجمو عی ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی )کاحجم 191ارب 51کروڑ روپے ہیں ۔ بجٹ خسارے کا تخمینہ 72.8 ارب روپے ہیں،…

دکی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی خاتون سمیت دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

دکی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی خاتون سمیت دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی خاتون تاحال لاپتہ دکی:ملک بھر کی طرح دکی میں بھی فری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کی شب سے شروع ہونے والے بارش کا…

نوجوان ہی ملک کا روشن مستقبل ہیں ان کی تعلیم اور تربیت حکومت کی ذمہ داری ہےڈپٹی کمشنر کوہلو

کوہلو : ڈپٹی کمشنر کوہلو قربان مگسی نے کہا کہ نوجوان ہی ملک کا روشن مستقبل ہیں ان کی تعلیم اور تربیت حکومت کی ذمہ داری ہے ،کیڈٹ کالج کا قیام کسی نعمت سے کم نہیں ہے نوجوان دل لگا کر تعلیم حاصل کریں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے کیڈٹ کالج…

انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے نیا نظام متعارف

اس نئے نظام سے شہریوں کی پرائیویسی اور نہ ہی انٹرنیٹ کی رفتار پر فرق پڑے گا، ترجمان پی ٹی اے اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔نئے نظام کے تحت پی ٹی…

سپیکر اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل کو قانون کی شکل دینے کی سمری پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل کو قانون کی شکل دینے کی سمری پر دستخط کر دئیے ۔ جس کے بعد دونوں قوانین آج ( بدھ کو ) باضابطہ لاگو ہو جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ترمیمی بل اور نیب…

ملک کا صدر پارلیمان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے،شاہد خاقان عباسی

عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں، نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا صدر پارلیمان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، عارف علوی پی ٹی آئی…

پوسٹ مارٹم کے لیے6 رکنی میڈیکل بورڈ کل ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی کریگا

کراچی: معروف ٹی وی اینکر اور سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لیے 6 رکنی بورڈ کل ( جمعرات ) کو قبر کشائی کریگا ۔ڈاکٹر سمیعہ سید کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے بورڈ ایڈیشنل پولیس سرجن شاہد نظام، ایچ او ڈی فارنزک میڈیسن پرویز…

ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے، شیخ رشید

پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی ،رہنما عوامی مسلم لیگ راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے شیخ رشید نے کہا کہ…