Daily Archives

June 22, 2022

کوئٹہ کراچی شاہراہ خزینی کے مقام پر سڑک حادثہ میں5 افراد شدید زخمی

قلات: بلو چستان کے ضلع قلا ت میں کوئٹہ کراچی شاہراہ خزینی کے مقام پر سڑک حادثہ میں5 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات میں خزینی کے مقام پر قلات سے کوئٹہ جاتے ہوئے گاڑی کو ٹائر…

چاغی میں کئی دنوں سے لا پتہ شخص کی نعش کی کنویں میں مو جو دگی کا نکشاف

چاغی : بلو چستان کے ضلع چاغی میں کئی دنوں سے لا پتہ شخص کی نعش کی کنویں میں مو جو دگی کا نکشاف ہوا ہے جسے نکا لنے کے لئے کوششیں شروع کر دی گئی ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لا پتہ شخص کو قتل کر نے کے بعد ان کی نعش کنویں میں پھیک دی گئی ہے…

دکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون کی لاش بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے مل گئی

دکی : دکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے مل گئی ہے، لیویز نے نعش ورثا کے حوالے کردی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے ترکھان چینہ کے علاقے میں سیلا بی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون مسماۃریدی گلہ کی…

وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ…

کوئٹہ دو ماہ سے تنخواہوں اوور ٹائم اور پنشن کی عدم ادائیگی نہ ہونے پر محکمہ واسا کے ملازمین سراپا…

کوئٹہ: دو ماہ سے تنخواہوں اوور ٹائم اور پنشن کی عدم ادائیگی نہ ہونے پر محکمہ واسا کے ملازمین ٹیوب ویل اسٹاف مزدور اور پنشنرز سراپا احتجاج بن گئے تنخواہیں نہ ملنے پر عید سے قبل اوزار چھڑ احتجاج اور کوئٹہ شہر کے تمام ٹیوب ویلز بند کرنے کا…

ووٹ صرف پرچی کا نام نہیں بلکہ ووٹ ایک امانت ہے : صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

سبی: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ ووٹ صرف پرچی کا نام نہیں بلکہ ووٹ ایک امانت ہے جو شہری اپنے حق رائے دیہی کے درست استعمال سے ایماندار قیادت کو منتخب کرکے اپنے اور ملکی مسائل کو حل کرنے میں مدد گار ثابت کرتا ہے…

مونس الٰہی نے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروا لی

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے ایف ائی اے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں گرفتاری کے خوف سے عبوری ضمانت کروا لی، بینکنگ جرائم کورٹ نے 4 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا، مونس الہی کہتے ہیں وکیل کی ہدایت…

پنجاب میں ن لیگ اور پی پی کامشترکہ ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پی پی قیادت نے کارکنوں کون لیگ کے امیدواروں کی حمایت اور انکے حق میں انتخابی مہم چلانے کی ہدایت کردی لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی چار نشستوں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات…

پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے بل صوبائی حکومت ادا کریگی ،وفاق کو سفارشات ارسال لاہور: پنجاب حکومت نے مہنگائی سے پیسے غریب بجلی صارفین کو ایک بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلوصارفین کے بلوں کی…

محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی

لاہور:محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی۔محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہری کسی کالعدم جماعت کو قربانی کی کھالیں نہ…