فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیئٹِو گروپ اور یونائیٹڈ نیشنز سسٹم انیشیئٹِو پروموشن ورکنگ گروپ کے…

:فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیئٹِو گروپ اور یونائیٹڈ نیشنز سسٹم انیشیئٹِو پروموشن ورکنگ گروپ کے درمیان پہلا پالیسی ڈائیلاگ نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقد ہوا۔ چینی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے…

سجل علی کے متعلق احمد رضا میر کے بیان نے مداحوں کو حیران کردیا

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر کا اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ سجل علی کے لیے تعریفی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے، جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احد رضا میر نے مختلف اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے…

جنس تبدیل کرکے لڑکی بننے والے بھارتی کرکٹر کے لڑکے کی عجیب کہانی

سنجے بنگر کے بیٹے آریان بنگر نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی تبدیلی کی داستان شیئر کی، جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ معروف کرکٹ کوچ سنجے بنگر کے 23 سالہ بیٹے آریان بنگر نے حال ہی میں اپنی زندگی کی جذباتی تبدیلی کی کہانی شیئر کی، جہاں وہ آریان…

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ،سلہٹ سٹرائیکرز نے کھلنا ٹائیگرز کو 8 رنز سے شکست دیدی

:بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے سلسلہ میں کھیلے گئے میچ میں سلہٹ سٹرائیکرز نے دلچسپ مقابلہ کے بعد کھلنا ٹائیگرز کو 8 رنز سے شکست دیدی۔ اتوار کو ٹورنامنٹ کے 17ویں میچ میں سلہٹ سٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5…

انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 ،ڈیزرٹ وائپرز نے ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے ہرا دیا

:انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔لیگ کے دوسرے میچ میں ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ، کپتان فل…

سینیٹر عرفان صدیقی کا سینئیر صحافی جاوید شہزاد کی وفات پر اظہار افسوس

:سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے سینئیر صحافی جاوید شہزاد کی وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ کہ جاوید شہزاد باوقار صحافت کی…

حکومت قومی بہبود کے لیے مذاکرات میں تیزی لانے پر زور دیتی ہے، بلال اظہر کیانی

:پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جیز) پر قومی پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنوینربلال اظہر کیانی نے کہا ہےکہ حکومت مذاکرات میں آگے بڑھنے میں سنجیدہ ہے۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل میں تاخیر کی ذمہ دار اپوزیشن…

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی پاکستان کے 82 نوجوان شرکاء سمیت ہارورڈ ماڈل…

:متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے اتوار کو پاکستان کے 82 نوجوان شرکاء سمیت ہارورڈ ماڈل اقوام متحدہ میں 800 سے زائد شرکاء سے ملاقات کی اور ان سے خطاب کیا۔ انہوں نے میاں ظفر اقبال سی ای او فیصل آباد چیمبر آف سمال…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاشمالی وزیرستان میں آپریشنز کے دوران 9 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم…

:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں آپریشنز کے دوران 9 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اتوار کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ خوارجی…

اسپیکر قومی اسمبلی نے متعدد مواقع پر حکومت اور اپوزیشن کو مثبت اور تعمیری بات چیت کی تجویز دی ہے،…

:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیاسی کشیدگی اور تلخیوں کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن کو تعمیری مذاکرات کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔اتوار کو قومی اسمبلی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ…