متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی پاکستان کے 82 نوجوان شرکاء سمیت ہارورڈ ماڈل اقوام متحدہ میں 800 سے زائد شرکاء سے ملاقات

:متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے اتوار کو پاکستان کے 82 نوجوان شرکاء سمیت ہارورڈ ماڈل اقوام متحدہ میں 800 سے زائد شرکاء سے ملاقات کی اور ان سے خطاب کیا۔

انہوں نے میاں ظفر اقبال سی ای او فیصل آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری، محمد عمر شرف الدین، کلینا روئیوا سیکرٹری جنرل اور پاٹل ڈیجرجیرین ڈائریکٹر جنرل سے بھی ملاقات کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.