زیارت، ہرنائی سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
زیارت اور ہرنائی کے سرحدی پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی علاقے میں دہشت گردوں…