بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل

کپتان بابر اعظم دو سال بعد آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل ہوگئے، ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف سپین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد بابر اعظم پانچ درجے ترقی کرکے دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔31 سالہ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے…

اے ایف سی اے سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کورس15 اگست سے شروع ہوگا،ترجمان پی ایف ایف

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ایک دہائی سے زائد عرصے کے وقفے کے بعدپاکستان میں اے ایف سی اے سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کورس کا انعقاد کر رہی ہے۔ترجمان کے مطابق پانچ روزہ کورس 15 سے 19 اگست 2026 تک جاری رہے گا، جس میں عراق سے تعلق رکھنے…

لسبیلہ کے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سامان کی فراہمی شروع، شفاف استعمال پر زور

لسبیلہ، 12 اگست: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول اوتھل کے پرنسپل محمد سلیم سرپرہ کی نگرانی میں کلسٹر بجٹ کے تحت فراہم کیا جانے والا ضروری سامان مختلف متعلقہ اسکولوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اسکولوں کی…

حب میں گھریلو رنجش پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

حب، 12 اگست: جمعہ خان خاصخیلی گوٹھ میں مبینہ طور پر گھریلو رنجش کے باعث سگے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کردیا، مقتول کی لاش سول اسپتال حب منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً 8 بج کر 5 منٹ پر اطلاع موصول ہوئی کہ گولیاں…

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع ہے۔ واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ…

سوراب واقعے پر بی این پی کا احتجاج کا اعلان، 16 اگست کو بلوچستان بھر میں مظاہروں کا فیصلہ

کوئٹہ، 12 اگست: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع سوراب میں مبینہ فضائی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کی ہلاکت کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے واقعے کے خلاف…

وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت صوبائی وزراء اور دیگر حکام کا ثناء اللہ اچکزئی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، مشیر، معاون اور پارلیمانی سیکرٹری نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کے جوانسال صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسپیکر…

نائب وزیراعظم کا چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عظیم مدبر، دور اندیش اصلاح پسند اور پاکستان کے ثابت قدم دوست تھے۔ بدھ کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں…

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ بدھ کو وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان…

شواہد پر مبنی طرز حکمرانی کو مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت، ’’اسٹیٹ آف ٹرانسپیرنسی اِن پاکستان…

پاکستان میں شواہد پر مبنی طرز حکمرانی کو مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت کے طور پر ’’اسٹیٹ آف ٹرانسپیرنسی اِن پاکستان رپورٹ 2026‘‘ جاری کر دی گئی جو ملک میں طرز حکمرانی کے معیار کا پہلا قومی سطح پر نمائندہ جائزہ ہے اور پاکستانی شہریوں کے…