Browsing Category

کھیل

کھیل

شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرلی

کنچن:پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرلی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرنے کا اعزاز پاک فوج کے شہدا کے نام کردیا۔نیپال میں دنیا کی…

ڈینیئل ویٹوری کو کرکٹ آسٹریلیا میں اہم عہدہ مل گیا

سابق کیوی کپتان ڈینیئل ویٹوری ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کے معاون کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے سڈنی: سابق کیوی کپتان ڈینیئل ویٹوری کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق کیوی کپتان ڈینیئل ویٹوری ہیڈکوچ…

ہم جنس پرستی کو مسترد کرنے پر مسلمان فرانسیسی فٹ بالر سے یکجہتی مہم

سینیگال کے صدر میکی سال نے بین الاقوامی اسٹار ادریسا گھانا جی کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا فرانس:فرانس کے بین الاقوامی فٹ بالر ادریس کی جانب سے ہم جنس پرستی کی مخالفت کرنے پر سوشل میڈیا پر ان کی حمایت میں مہم جاری ہے۔سوشل میڈیا پر…

بابراعظم کا نئے سیزن کا آغاز ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی سے کرنے کا عزم

ذاتی ہدف یہی ہوتا ہے کہ ایسی پرفارمنس دوں جس سے ٹیم کو فائدہ ہوں، مختلف کنڈیشنز میں پرفارمنس کے لیے پلاننگ اہم ہوتی ہے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نئے سیزن کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں کامیابی سے کرنے کا عزم کا رکھتے ہیں لاہور:…

کام کا بوجھ شاہین کے اعصاب پر اثر انداز ہونے لگا

چند دن آرام سے صحت بہتر،ویسٹ انڈیز سے سیریز میں آرام دینے پرغور لاہور:کام کا بوجھ شاہین شاہ آفریدی کے اعصاب پر اثر انداز ہونے لگا جب کہ ذرائع کے مطابق فٹنس مسائل اور طبیعت کی ناسازی کے سبب پیسر کی انگلینڈ سے اچانک وطن واپسی ہوئی۔مسلسل…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بلوچستان میں آج ہونیوالے ٹرائلز ملتوی

اسلام آباد:پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے سلسلے میں آج 22 مئی کو صوبہ بلوچستان میں ہونے والے ٹرائلز کو ملتوی کر دیا۔ باقی صوبوں میں ٹرائلز مقررہ وقت پر ہوں گے، پی ایچ ایف کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پہلے مرحلے میں…

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے شرو ع ہوگا

روایتی حریف پاکستان اور بھارت ابتدائی میچ میں نبرد آزماہوں گے جکارتہ : ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام مینز ہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ کل 23 مئی سے انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں شروع ہوگا جس میں ایشیا کی 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے…

امریکی خواتین فٹبالرز کو مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ

نیویارک:امریکی خواتین فٹبالرز کو بلآخر مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ساکر فیڈریشن نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے مردوں اور خواتین کی قومی ٹیم کو یکساں معاوضہ دینے کیلئے ایک معاہدہ…

پی سی بی کی شائقین کو کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ ڈیزائن کرنے کی پیشکش

لاہور:پی سی بی نے شائقین کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ ڈیزائن کرنے کی پیشکش کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین کرکٹ کو اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کی اگلی کٹ ڈیزائن کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔مقابلے کا…

محمد حسنین جلد کرکٹ میں واپسی کے لیے پر امید

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین جلد کرکٹ میں واپسی کے لیے پر امید دکھائی دے رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان مایہ ناز فاسٹ بولر محمد حسنین نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پریکٹس سیشن کی ویڈیو اپلوڈ کی…