Daily Archives
November 2, 2026
صوبے سے 2310میگاواٹس بجلی پیدا ہوکر نیشنل گرڈ میں جاتی ہے،محکمہ توانائی بلوچستان
بلوچستان کے محکمہ توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے سے 2310میگاواٹس بجلی پیدا ہوکر نیشنل گرڈ میں جاتی ہے،،، جبکہ کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کو نیشنل گرڈ سے 450میگاواٹس بجلی بھی نہیں مل رہی ہے،کوئٹہ میں آٹھ سے دس گھنٹے اور اندورن بلوچستان…
خواتین کو معاشی سرگرمیوں میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، مہراللہ بادینی
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کے زیر اہتمام حکومت بلوچستان، ضلعی انتظامیہ کوئٹہ اور بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ کاروباری نمائش ’’ویکسنیٹ (WEXNET)‘‘ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی،جس میں ملک بھر سے تعلق…
اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کا محمد شریف شاوانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن، جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ ، جنرل سیکرٹری فرید اچکزئی، پروفیسر رحمت اللہ اچکزئی ، ڈاکٹر باز محمد کاکڑ ، ڈاکٹر محب اللہ کاکڑ ، میڈم زارا ملغانی ، میڈم فرحانہ عمر مگسی ، مسعود مندوخیل اور…
سپریم کورٹ کے 2بینچز 4سے 6نومبرتک کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت کریں گے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایک پریس ریلیز کے مطابق سپریم کورٹ کے دو بنچز 4 نومبر سے 6 نومبر 2026 تک کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ان مقدمات میں بلوچستان ہائی کورٹ اور بلوچستان سروس ٹریبونل کے فیصلوں اور احکامات کے خلاف دائر درخواستیں…
حکومت عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات فراہمی ،معیارِ زندگی میں بہتری کیلئے دستیاب وسائل کے اندر…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کی فلاح و بہبود، تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی اور معیارِ زندگی میں مزید بہتری کے لیے دستیاب وسائل کے اندر مستقل کام کر رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سرکاری افیسران عوامی مسائل…
ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک
وفاقی دارالحکومت میں ایس ڈی پی آئی کانفرنس سے خطاب سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ایک نئے، منصفانہ اور متوازن عالمی مالیاتی نظام کی ضرورت ہے، جس کے بغیر پائیدار ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔
اُنہوں نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک…
وزیراعظم آزاد کشمیر کی حریت قیادت سے ملاقات، مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے عزم کا اظہار
ملاقات میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال، حریت کانفرنس کی سرگرمیوں اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر مودی حکومت کے اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عاصم علی کا خان کہنا تھا کہ پاکستان اور ناروے کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی کے لیے اہم پیش رفت جاری ہے، اس سلسلے میں پی آئی اے اور متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں، جلد خوشخبری ملنے کی امید ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ…