Daily Archives

November 6, 2026

مولانا ہدایت الرحمان کا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں اور سہولیات کا جائزہ…

رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نےگورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر کا دورہ کیا، جہاں کالج کے پرنسپل پروفیسر نصیر احمد بلوچ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے دوران مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کالج کی مختلف کلاسز اور سائنسی…

پولیس ٹریننگ کالج خضدار میں آج اے ون (A-1) کا تحریری ٹیسٹ منعقد ہوا

پولیس ٹریننگ کالج خضدار میں آج اے ون (A-1) کا تحریری ٹیسٹ منعقد ہوا، جس میں صرف پی ٹی سی (PTC) کے ملازمین نے شرکت کی۔ٹیسٹ *پرنسپل ایس ایس پی غلام سرور بہیو اور وائس پرنسپل ایس پی منظور احمد بلیدی کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔پرچے میں پولیس…

ٴبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل شناختی و بائیومیٹرک سروسز کے لیے معاہدے پر دستخط

بلوچستان پولیس اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان جدید ڈیجیٹل شناختی و بائیومیٹرک سروسز کے حصول اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر جمعہ کو سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں باضابطہ دستخط کر…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی حمزہ شہباز سے ملاقات، بلوچستان کی ترقی پر تبادلہ خیال

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی ترقی، قومی استحکام اور معاشی خوشحالی سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سیدال خان ناصر نے حمزہ…

چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیرِ صدارت دانش سکولوں کے قیام سے متعلق اجلاس ،متعلقہ اضلاع میں سکولوں کی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت صوبے میں دانش سکولوں کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ اضلاع میں سکولوں کی تعمیر میں ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا…