Daily Archives

November 14, 2026

بلوچستان میں سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا، نسیم الرحمان ملاخیل

کوئٹہ، 14 نومبر: صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی ہماری آنے والی نسلوں کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے، جس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اور جامع اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ اپنے دفتر…

لسبیلہ میں خصوصی افراد کے لیے کمک پروگرام کے تحت مالی امداد اور ٹرائی موٹر سائیکلوں کی فراہمی شروع

اوتھل، 14 نومبر: حکومت بلوچستان کے خصوصی افراد کی فلاح و بہبود اور انہیں خودمختار شہری بنانے کے لیے شروع کیے گئے کمک پروگرام کے ثمرات ضلع لسبیلہ کے مستحق افراد تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ پروگرام کے تحت ضلع لسبیلہ کے 20 مستحق خصوصی افراد…

قلات اسپورٹس گالا 2026 جاری، اختتامی تقریب 20 نومبر کو ہوگی

قلات، 14 نومبر: محکمہ کھیل بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ قلات کے زیرِ نگرانی قلات اسپورٹس گالا 2026 جوش و خروش سے جاری ہے، جس میں ضلع بھر کے اسکولوں اور مقامی کلبوں کے نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ 5 نومبر سے شروع ہونے…

عبدالرزاق اچکزئی انتقال کر گئے، پشتونخوامیپ رہنماؤں کا اظہارِ تعزیت

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کے رکن سلیم خان اچکزئی کے بڑے بھائی عبدالرزاق اچکزئی انتقال کر گئے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی قاری اسلم صاحب مسجد، پشتون آباد میں جاری ہے۔ عبدالرزاق اچکزئی کے انتقال پر پشتونخوا ملی عوامی…

کولپور میں آٹھ دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں، شاہد رند

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کولپور، کردگاپ اور نوشکی میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سکیورٹی فورسز…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مخدوم سید علی رضا گیلانی مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے کزن مخدوم سید علی رضا گیلانی مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے ان کی رہائش گاہ المصطفیٰ میں منعقدہ فاتحہ خوانی کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی، ایم این اے سید علی قاسم گیلانی…

صدرِ آصف علی زرداری کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے دہشت گردوں کے حملے میں جامِ…

پاکستان اور ازبکستان کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، فضائی مشقوں اور پیشہ ورانہ تبادلوں کے…

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے جمہوریہ ازبکستان کے سرکاری دورے کے دوران ازبکستان کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بوتیر قدرتھودجائیف بہرومووچ اور نائب وزیر دفاع و کمانڈر ایئر ڈیفنس اینڈ ایئر فورس میجر جنرل برخانوف احمد…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ڈرون حملے میں شہید میجر عمر…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ڈرون حملے میں شہید میجر عمر منہاس ناصر اور شہید حولدار عدنان خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں وفاقی وزیرداخلہ نے شہید میجر عمر منہاس ناصر…