Daily Archives

November 16, 2026

پاسداران انقلاب کا قشم کے جنوب میں امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق الیکٹرانک وارفیئر کے ذریعے امریکی ایم کیو ایم 170 ڈرون کو بحفاظت زمین پر اتار کر قبضے میں لیا گیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون ایران کے فضائی دفاعی اور الیکٹرانک وارفیئر نظام کی نگرانی کر رہا تھا۔ مزید…

امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ

ٹرمپ نے چین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین ہمارے ساتھ چالیں چلتا ہے اور ہم بھی چین کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چین سے آنے والی ہر خوبصورت خاتون کو جاسوس قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم نہیں کہ…

موسیقی، رقص، مزاح کا حسین امتزاج: شارجہ بک فیئر میں پریوں کی کہانیاں حقیقت بن گئیں

’’دی میوزک باکس‘‘ کے عنوان سے پیش کیے جانے والے اس شو میں موسیقی، جسمانی حرکات، رنگا رنگ ملبوسات اور حاضرین سے براہِ راست رابطے نے کتاب میلے کی رونقوں میں اضافہ کردیا۔ شارجہ بک اتھارٹی کی جانب سے 14 نومبر کو جاری کردہ تفصیلات کے مطابق…

007 فلم سیریز میں بڑی تبدیلی، رابرٹ پیٹنسن نئے جیمز بانڈ بن گئے

برطانوی میڈیا کے مطابق 007 فلم سیریز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر باضابطہ اعلان کیا گیا ہے کہ رابرٹ پیٹنسن نئے جیمز بانڈ ہوں گے۔ رابرٹ پیٹنسن جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ساتویں اداکار ہوں گے، ان سے قبل ڈینیئل کریگ اس کردار میں نظر آتے رہے،…

ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان کی زمبابوے کو 51 رنز سے شکست

عجمان میں کھیلے گئے میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز اسکور کئے۔ کپتان منیبہ علی 51 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہیں جبکہ عائشہ ظفر نے 42 رنز سکور…

پہلی اننگز میں 400 رنز، بنگلادیش نے جنوبی افریقا میں نئی تاریخ رقم کردی

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بنگلادیش جنوبی ایشیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے جنوبی افریقا میں کسی ٹیسٹ سیریز کی پہلی اننگز میں 400 یا اس سے زائد رنز بنائے ہیں۔ بنگلادیش گزشتہ 17 سال سے زائد عرصے میں جنوبی افریقا میں یہ کارنامہ انجام دینے والی…

پاکپتن میں وین اور آئل ٹینکر تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے مزید 2 افراد ہسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئے، جبکہ 10 زخمی تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ حادثے کے پیش نظر عارفوالا تحصیل…

پاکستان، ترکمانستان کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس منگل کو ہو گا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کی مشترکہ صدارت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میریدوف کریں گے، ترکمانستان کے وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ سرکاری حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں پر مشتمل وفد بھی…

عمران خان کا بلڈ پریشر 193 تک جانا تشویشناک، ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے: سلمان راجہ

پروگرام ’’دنیا مہربخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے تو ان کے ذاتی معالج کو جیل میں جانے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں،…

لاہور ہائیکورٹ نے بچے کی ولدیت، ڈی این اے ٹیسٹ، نان و نفقہ بارے اہم فیصلہ جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ شادی کے قائم رہنے کے دوران پیدا ہونے والے بچے کی قانونی ولدیت کو محض نجی طور پر کرائے گئے ڈی این اے ٹیسٹ کی بنیاد پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے قرار دیا کہ بچے کی عزتِ نفس، نجی زندگی اور ذہنی و جذباتی…