Daily Archives

November 18, 2026

ڈیرہ مراد جمالی کے عوامی مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت

کوئٹہ، 18 نومبر: صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی نے ڈیرہ مراد جمالی اور گردونواح کے علاقوں کو درپیش عوامی مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو فوری اور عملی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی وزیر سے نثار عمرانی کی قیادت میں مختلف عوامی…

گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں نئی اسٹیل ملز کے قیام کی تیاریاں تیز

گوادر، 18 نومبر: گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں نئی اسٹیل ملز کے قیام کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، جبکہ منصوبے کے ابتدائی تعمیراتی کام کے لیے تکنیکی انجینئرز کی ٹیم بھی پہنچ گئی ہے۔ جنرل منیجر گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (گیڈا) محمد…

ہائر ایجوکیشن کمیشن مانیٹرنگ ٹیم کا قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ، پی ایس ڈی پی کے ترقیاتی منصوبوں پر…

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کی مانیٹرنگ ٹیم نےقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں جاری پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر قائداعظم…

نمل میں سی پیک2.0 اور پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل)کے جناح آڈیٹوریم میں سی پیک2.0 اور پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس میں ماہرین نے سی پیک کے اگلے مرحلے کو زیادہ عوامی ضروریات پر مرکوز نتائج پر مبنی…

گوجر خان کو تعلیم کا مرکز بنانے کا خواب جلد شرمندۂ تعبیر ہوگا ، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور سابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ گوجر خان کو تعلیم کا مرکز بنانے کا خواب جلد شرمندۂ تعبیر ہوگا اور پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان کی عمارت کی تعمیر کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا…

وفاق آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے 100 روزہ منصوبے پر عملدرآمد کے لیے حتی المقدور وسائل فراہم کرے گا،…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے 100 روزہ ترقیاتی منصوبے پر عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے حتی المقدور وسائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی فلاح کے منصوبوں کو شفافیت اور تندہی سے مکمل کرنا حکومت…

نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی دعوت پرآسیان کے سیکرٹری جنرل 18 سے 20 نومبر 2026ء تک پاکستان کا…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن 18 سے 20 نومبر 2026ء تک پاکستان کا ورکنگ وزٹ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…