Browsing Category
کھیل
کھیل
رمیز راجہ نے فوری طور پر بورڈ ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا حکم
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے فوری طور پر بورڈ ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے بھی ممکن ہو فوری طور پر اخراجات کم کریں۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا پیغام ان…
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے کا عندیہ دے دیا
لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔
گزشتہ روز ورچوئل اجلاس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ایسوسی ایشنز کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، انھوں نے ٹیم سلیکشن میں کوچز کے…
بابر اعظم کے بیٹ سے ایک اورریکارڈ پاش پاش
لاہور: بابر اعظم کے بیٹ سے ریکارڈز کے پاش پاش ہونے کا سلسلہ جاری ہے،وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی قیادت کرنے والے بابر اعظم نے گذشتہ روز ناردرن…
کرس گیل نے آئی پی ایل کو خیر باد کہہ دیا
دبئی: ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری ٹی 20 بلے باز کرس گیل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس کے بعد انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کو…
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفی دے دیا
لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفی دے دیا، اختیارات میں کمی اور چئیرمین پی سی بی کے ساتھ اختلافات وجہ بنے۔
وسیم خان نے سابق سربراہ کرکٹ بورڈ احسان مانی کے دور میں 2019 کے اوائل میں بورڈ میں چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں…
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرلی
لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرتے ہوئے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق چئیرمین این واٹ مور نے کرکٹ فینز کے ساتھ اظہار افسوس کیاہے، ان کا کہناہےکہ…
سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل
لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا،سابق کرکٹر کی انجیو پلاسٹی کردی گئی ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کے دورے کے باعث اسپتال داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے تفصیلی…
اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر جرمانہ
لاہور: نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس ہزار اور…
انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
لندن:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کافیصلہ کرلیا ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنےکیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا ہے ۔
انگلش آل…
شاہد آفریدی نے دیگر ملکوں کو بھارت کی چالوں سے دور رہنے کا مشورہ دے
سابق کپتان شاہد آفریدی نے دیگر ملکوں کو بھارت کی چالوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ ہم سب…