Browsing Category

کھیل

کھیل

احسان مانی کیچ رمیز راجہ بولڈ، ریویو پر فیصلہ تبدیل؟

 کراچی: احسان مانی کیچ رمیز راجہ بولڈ عمران خان کا فیصلہ ’’ریویو‘‘پر تبدیل ہونے کا امکان بڑھ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کے عہدے کی3سالہ مدت بدھ کو مکمل ہو رہی ہے، گوکہ جون میں ہی انھیں دوبارہ نامزد کیے جانے کی خبریں…

پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کی پوزیشن میں آگیا

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ کنگسٹن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز 39 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی لیکن قومی بولرز کے سامنے کوئی بھی بلے…

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عارف حسن نے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا

 لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نے استعفے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس میں صدر پی او اے نے واضح کیا کہ پاکستان اولمپک ایک خود مختار ادارہ ہے جو آئی او سی چارٹر کے تحت کام کرتا ہے، چند…

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دےدیا۔ وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں بورڈ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا…

فواد نے انضمام کو بھی اپنے گن گانے پر مجبورکردیا

 کراچی: فواد عالم نے انضمام الحق کو بھی اپنے گن گانے پر مجبور کردیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین ٹیم میں واپسی کے بعد مسلسل عمدہ پرفارم کررہے ہیں، وکٹ پر سیٹ ہونے بعد بڑا اسکور بنا کر دم لیتے ہیں، ادھر شعیب اختر نے…

آسڑیلیا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اپنے ا سکواڈ کا اعلان کردیا

کینبرا:آسٹریلیا نے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا،ایرون فنچ ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ سپنرز کیلئے سازگار وکٹوں کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا نےا سکواڈ میں 3 اسپن باؤلرز ایڈم زمپا ،ایشٹن ایگر اور مچل سویپسن کو شامل کیا…

کمسن بچے کی جان بچانے کیلئے ایتھلیٹ نے میڈل بیچ دیا

ورسا ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی پولینڈ کی ایتھلیٹ ماریا نے اپنا میڈل ڈھائی کروڑ روپے میں بیچ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی پولینڈ…

کنگسٹن ٹیسٹ؛ ٹاپ آرڈر پھر ناکام، پاکستان کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی قومی ٹیم کا ٹاپ بیٹنگ آرڈر بری طرح ناکام ہوگیا تاہم بابر اعظم اور فواد عالم کی ذمہ دار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز…

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔  ویسٹ انڈیز کے شہر کنگسٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی…