Browsing Category

کھیل

کھیل

سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا اعلان کردیا

الریاض ( سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے ملک میں کرکٹ کو فروغ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکے ذریعے ہمارا ہدف مسابقتی نیشنل ٹیم کی تیاری ہوگا۔ ملکی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین سعودی شہزادے مشال السعود نے کہا کہ ہمارے پاس ایشین ممالک کے 80 لاکھ…

کلب رجسٹریشن؛ سخت تنقید کے بعد بورڈ بیک فٹ پر آگیا

لاہور:  کلب رجسٹریشن پر سخت تنقید کے بعد پی سی بی بیک فٹ پر آگیا جب کہ بھاری بھر کم فیسوں میں کمی کے ساتھ دیگر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ نئے پی سی بی آئین کے تحت کلبز کی رجسٹریشن کا عمل خاصی تاخیر سے شروع ہوا، بھاری فیسوں اور…

آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا

 لاہور: آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کردیا۔ آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کرتے ہوئے دونوں دھڑوں کے انتخابات کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ جہانگیر ریاض گروپ نے اپنے انتخابی عمل سے 2 فروری کو آئیبا کو آگاہ کیا،خالد…

کوچ باب وولمر کو دنیا سے کوچ کیے 14 سال بیت گئے

 لاہور /  کراچی:  کوچ باب وولمر کو دنیا سے کوچ کیے14 سال بیت گئے جب کہ پراسرار موت کے پیچھے چھپے رازوں سے آج تک پردہ نہیں اٹھایا جا سکا۔ 17 مارچ 2007کو کنگسٹن میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم کو آئرلینڈ نے 3وکٹ سے شکست دی،…

مسلسل تنقید؛ چیف سلیکٹر نے دفاعی مورچہ سنبھال لیا

مسلسل تنقید سہنے کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دفاعی مورچہ سنبھال لیا،وہ سب کام چھوڑکرمیڈیا کومسلسل انٹرویوز میں غلطیوں کی صفائیاں پیش کرنے لگے۔ ٹیم سلیکشن میں کپتان اور کوچ کی تجاویز کو نظر انداز کرنے پر چیف سلیکٹر محمد وسیم سابق ٹیسٹ…

ٹیم سلیکشن، اختلافات کی چنگاری سابق کرکٹرز کے دل جلانے لگی

لاہور:  ٹیم سلیکشن پر اختلافات کی چنگاری سابق کرکٹرز کے دل جلانے لگی جب کہ شعیب اختر نے بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سرفراز احمد 2نہ بنیں،اپنی اتھارٹی منوائیں۔ ماضی میں شعیب اختر سابق کپتان سرفراز احمد پر تنقید کرتے رہے ہیں کہ وہ ٹیم…

داغدار اماراتی کرکٹرز کیفرکردار تک پہنچ گئے

دبئی:  متحدہ عرب امارات کے ’داغدارکرکٹرز‘ کیفرکردار تک پہنچ گئے جب کہ سابق کپتان محمد نوید اور شیمان انور بٹ پر 8 برس کیلیے کرکٹ کے دروازے بند کردیے گئے۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے یو اے ای کے سابق کپتان محمد نوید اور شیمان انور…

بورڈ کی غیر ذمہ داری کے سبب لیگ ملتوی ہوئی، اونرز حکام پر برس پڑے

 کراچی:  پی سی بی کی غیرذمہ داری کے سبب پی ایس ایل 6 کو ملتوی کرنا پڑا جب کہ ہنگامی اجلاس میں فرنچائز اونرز برس پڑے۔ بڑھتے ہوئے کوویڈ کیسز کی وجہ سے کرکٹ بورڈ نے گذشتہ روز پی ایس ایل 6کو ملتوی کر دیا، فیصلے سے قبل فرنچائز اونرز و…

پی ایس ایل کے التوا کا ذمہ دار زلمی کو قرار دینا درست نہیں، پی سی بی

کراچی: پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے کہاکہ پی ایس ایل کے التوا کا ذمہ دار پشاور زلمی کو قرار دینا درست نہیں ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس میں سمیع الحسن برنی نے کہا کہ زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی وہاب اور…

لاہور قلندرز کے 157 رنز کے جواب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ

کراچی: پی ایس ایل 6 کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ملتان کی بیٹنگ جاری ہے۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے ساتویں میچ کا ٹاس ملتان…