Browsing Category
کھیل
کھیل
علیم ڈار کے دل کی مراد پوری ہونے کا وقت قریب
لاہور: علیم ڈارکے دل کی مراد پوری ہونے کا وقت قریب آ گیا، وہ جنوبی افریقہ سے سیریز میں احسن رضا کے ساتھ پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں امپائرنگ کریں گے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا،…
حارث رؤف کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت جلد بازی قرار
لاہور: عاقب جاوید نے حارث رؤف کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو جلد بازی قرار دیدیا۔
لاہور قلندرز کی تقریب میں سابق کرکٹر نے کہا کہ فاسٹ بولر کو اگر گروم کرنے کیلیے منتخب کیا گیا تو اچھی بات ہے لیکن صرف 3 فرسٹ کلاس میچز کے تجربے پر ٹیسٹ میچ…
ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا، سعود شکیل
کراچی: سعود شکیل نے جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم میں موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا۔
سرفراز احمد، اسد شفیق اور انور علی سمیت کئی قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی رہنمائی…
قومی ٹیم کا حصہ بننے والے ساجد خان عمدہ کارکردگی کیلیے پرعزم
پشاور: اسکواش کی دنیا پر راج کے پشاور کے علاقہ نواں کلی سے دنیا کرکٹ پر بھی ستارے جگمگانے لگے ہیں۔
27 سالہ اسپنر ساجد خان جنہوں نے ڈومیسٹک میچوں میں اپنی جادوئی باولنگ سے سلیکٹر کو متاثر کیا اور گرین شرٹ کا حصہ بن گئے۔ ساجد خان نے فرسٹ…
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد
کراچی: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
جنوبی افریقا کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ہے۔ پروٹیز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے ہیں۔
جنوبی…
بورڈ کا پینک بٹن دبانے سے گریز
کراچی: پی سی بی نے ہوم سیریز سر پر ہونے کی وجہ سے پینک بٹن دبانے سے گریز کیا۔
مسلسل شکستوں کی وجہ سے بورڈ حکام کا مصباح الحق اور وقار یونس پر اعتماد تقریباً ختم ہو گیا ہے، گذشتہ دنوں ہی یہ اطلاعات سامنے آ گئی تھیں کہ انھیں جلد فارغ کر…
معروف فٹبال کوچ کا صدر ٹرمپ سے اعلیٰ امریکی سول اعزاز لینے سے انکار
واشنگٹن: فٹبال کوچنگ میں عالمی شہرت رکھنے والے این ایف ایل کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے امریکا کے ایک اعلیٰ سول ایوارڈ کو صدر ٹرمپ کے ہاتھوں لینے سے انکار کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے صد…
پی ایس ایل کے افق پر جگمگانے والے ستاروں کا آج انتخاب
لاہور: پی ایس ایل کے افق پر جگمگانے والے ستاروں کاانتخاب آج ہوگا جب کہ ہائی پرفارمنس سینٹرلاہور میں ہونے والے ڈرافٹ میں ہر فرنچائز کی من پسند کرکٹرز پر نگاہیں مرکوز ہوں گی۔
پی ایس ایل 6کیلیے فرنچائزز اپنے اسکواڈز اتوار کو مکمل کریں گی،…
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے آکلینڈ سے وطن واپسی کے لیے اڑان بھرلی
لاہور: ٹیسٹ اسکواڈ پہلے مرحلے میں دبئی پہنچے گا جہاں سے کھلاڑی مختلف فلائٹس کے ذریعے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔
ہیڈ کوچ مصباح الحق، اظہرعلی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ، ظفر گوہر، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی…
شرمناک کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ کا سخت احتساب کا فیصلہ، تبدیلی کا امکان
دورہ نیوزی لینڈ میں شرمناک پرفارمنس پر ٹیم مینجمنٹ کا سخت احتساب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر بورڈ حکام کی جانب سے مصباح الحق سے جواب طلبی ہوگی، بیٹنگ کوچ یونس خان اور بولنگ کوچ وقار یونس سے بھی ناقص ترین…