Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی…

:صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء برائے دفاع خواجہ…

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کی جولائی 2025ء کے لئے ری گیسیفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کر کے کمی کر دی ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2025ء سے…

وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو30روز میں کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے۔منگل کو…

سفیر رحیم حیات قریشی کی سفیر سٹیفن کلیمنٹ سے پاکستان کے دورے کے بعد فالو اپ ملاقات

:بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے عدم پھیلائو اور تخفیفِ اسلحہ سفیر سٹیفن کلیمنٹ سے ان کے پاکستان کے دورے کے بعد فالو اپ ملاقات کی۔ سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے…

وزیرِ خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ادارہ جات کا اجلاس

کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ادارہ جات کا اجلاس منگل کو وزارتِ خزانہ میں وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی، متعلقہ وزارتوں، ڈویژنوں اور…

ریکودک بلوچستان کے لیے نسل در نسل فائدے کا ذریعہ بنے گا، سی ای اوبیرک مارک برسٹو

ریکودک بلوچستان کے لیے نسل در نسل فائدے کا ذریعہ بنے گا، سی ای اوبیرک مارک برسٹو ہمئے، ضلع چاغی، بلوچستان | 14 جولائی 2025: ریکودک صرف کان کنی کا منصوبہ نہیں بلکہ ایک ایسا موقع ہے جو مقامی کمیونٹیز کے لیے آئندہ کئی…

سریاب میں موٹر سائیکل سنیچنگ شریف لوگوں کے موبائل اور جیب کے سارے چیزیں گن پوائنٹ پر چیننا روز کا…

سریاب میں موٹر سائیکل سنیچنگ شریف لوگوں کے موبائل اور جیب کے سارے چیزیں گن پوائنٹ پر چیننا روز کا معمول بن چکا ہیں ڈی آئی جی کوئٹہ ۔ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوہٹہ سے گزارش ہے کہ سریاب کے عوام اور تاجر برادری کو ایسے درندوں سے…

ضلع چاغی میں رات 8 بجے کے بعد ڈبل سواری پر مکمل پابندی،

ضلع چاغی میں رات 8 بجے کے بعد ڈبل سواری پر مکمل پابندی، ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق پابندی کا مقصد امن و امان کو یقینی بنانا ہے. کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی پر گرفتاری اور موٹر سائیکل ضبط ہوگی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بزرگ، بیمار، معذور…

وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق ایک اعلی سطحی اجلاس

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق ایک اعلی سطحی اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال بالخصوص سرہ ڈکئی میں پیش آنے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعے کا…

نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے منرلز این مائنز بل کو عدالت میں…

نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کردیا گزشتہ روز انہوں نے پارٹی کے دیگر رہنمائوں جن میں نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ مرکزی سینئر نائب…