ضلع چاغی میں رات 8 بجے کے بعد ڈبل سواری پر مکمل پابندی،

ضلع چاغی میں رات 8 بجے کے بعد ڈبل سواری پر مکمل پابندی، ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق پابندی کا مقصد امن و امان کو یقینی بنانا ہے. کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی پر گرفتاری اور موٹر سائیکل ضبط ہوگی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بزرگ، بیمار، معذور افراد اور خواتین مستثنیٰ ہیں ڈپٹی کمشنر چاغی نے شہریوں سے مکمل تعاون کی ہے انہوں نے کہا کہ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.