Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

منشیات ایک لعنت ہے جو معاشرے کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اور قرآن و حدیث میں اس کے استعمال سے منع کیا…

مہتمم مدرس البنات بلوچستان و ممبر روئیت ہلال کمیٹی ڈاکٹر قاری عبدالرشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں منشیات کو لعنت قرار دیا گیا ہے جبکہ عطن عزیز پاکستان میں منشیات کے استعمال کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے نوجوان…

جدید مہارت کے بغیر تعلیم نامکمل ہے ، گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ جدید مہارت کے بغیر تعلیم نامکمل ہے وقت آپہنچا ہے کہ ہم اپنے صوبے میں ایک ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام کو زیادہ ترجیح دیں کیونکہ صوبے میں تمام ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کو ایک پولی ٹیکنیک یونیورسٹی کے…

تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت کو بروئے کار لا کر بے روزگاری پر قابو پا سکتے ہیں ،گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ جدید مہارت کے بغیر تعلیم نامکمل ہے وقت آپہنچا ہے کہ ہم اپنے صو بہ میں معیاری ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام کو زیادہ ترجیح دیں ،اکیڈمیہ اور صنعت کے درمیان مضبوط تعاون پیدا کر کے قابل گریجویٹس پیدا کئے جا…

محکمانہ ترقی پولیس افسران کے کیرئیر کا اہم حصہ ہے ، شہریوں کے ساتھ حسنِ اخلاق کا مظاہر ہ کیا جائے…

انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ محکمانہ ترقی اور رینک میں اضافہ پولیس افسران کے کیرئیر کا اہم حصہ اور اس کی ذمہ داریوں میں اضافہ کا عکاس ہے۔شہریوں کے ساتھ معاملات میں قانون و انصاف کے تمام تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے…

نیب بلوچستان کے زیراہتمام کرپشن کے خاتمہ میں طلباء کے کردار سے متعلق سیمینار

بدعنوانی کے خلاف جاری آگاہی مہم کے سلسلہ میں نیب بلوچستان نے 26 جون 2025 کو سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں "بدعنوانی کے خاتمہ میں طلباء کے کردار" کے حوالہ سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کا بنیادی مقصد نوجوانوں بالخصوص طلباء کو…

پاکستان میں عمان کے پہلے ڈرگ لائزان افسر کی تقرری

اپریل 2025ء میں اسلام آباد میں منعقدہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کائونٹر نارکوٹکس کانفرنس کی کامیابی کے بعد پاکستان کی منشیات کے خلاف جدوجہد کو بھرپور طریقہ سے سراہا گیا۔ترجمان کے مطابق کانفرنس کے دوران سلطنت عمان کے ڈائریکٹر جنرل آف…

پاکستان جموں و کشمیر، پانی، تجارت اور دہشت گردی سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت کے ساتھ بامعنی…

:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر، پانی، تجارت اور دہشت گردی سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت کے ساتھ بامعنی بات چیت کیلئے تیار ہے،پاکستان، اسرائیل ایران بحران کے تناظر میں علاقائی کشیدگی میں فوری کمی کی مکمل…

پاکستان کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی مفاہمت کے اعلان کا خیر مقدم

:پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی مفاہمت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے متعلقہ فریقوں سے جنگ بندی کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ہم خطے میں مذاکرات اور سفارت…

پاکستان ریلوے نے 215 بغیر ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں1 لاکھ 38 ہزار 550 روپے وصول کئے

:پاکستان ریلوے نے مختلف کارروائیوں کے دوران215 بغیر ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں1 لاکھ 38 ہزار 550 روپے وصول کئے۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایات کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے میاں طارق لطیف کی ٹیم نے لاہور سے…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا جنوبی وزیرستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جنوبی وزیرستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو قومی سلامتی کے لیے اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے افواجِ پاکستان کے جانبازوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔منگل…