Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چیئرمین سینیٹ نے سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و سابق سینیٹر میر محمد نصیر مینگل کے صاحبزادے عطا…
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و سابق سینیٹر میر محمد نصیر مینگل کے صاحبزادے عطا الرحمٰن مینگل پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اپنے…
پاکستان میں شمسی توانائی سے ایک مربع میٹر سے 5.3 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
:پاکستان میں شمسی توانائی سے ایک مربع میٹر سے 5.3 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔
ملک میں دیگر کئی ممالک کے مقابلہ میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی ستعداد کہیں زیادہ ہے، 2023 کے اختتام تک شمسی توانائی سے 2 ہزار میگاواٹ سے…
پاکستان نے جارحیت، سفارتکاری اور بیانیہ کی جنگ میں بھارت کو شکست دی ،دنیا نے کشمیر، بھارتی جارحیت…
:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت، سفارتی اور بیانیہ کی جنگ میں اسے شکست دی ہے، پاکستان اور بھارت کو پائیدار مذاکرات کی طرف آنا ہو گا، اس کے بغیر دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام کے خطرات مزید…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی ملاقات،سفارتی…
:وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے ملاقات کی اور پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے سفارتی وفد کی ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وفد…
حکومت نے مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے، تمام شراکت داروں کی تجاویز اور سفارشات بجٹ کا حصہ…
:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے، تمام شراکت داروں کی تجاویز اور سفارشات بجٹ کا حصہ ہیں، 12 لاکھ تک کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح ایک فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹیکس…
محکمہ صحت بلوچستان کی بڑی کامیابی: سول ہسپتال کوئٹہ میں 14 بچوں کے کامیاب کوکلیئر ایمپلانٹ آپریشن…
محکمہ صحت بلوچستان کے کوکلیئر ایمپلانٹ پروجیکٹ (Cochlear Implant Project)نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سول ہسپتال کوئٹہ میں سماعت سے محروم 14 بچوں کے کامیاب کوکلیئر ایمپلانٹ آپریشن مکمل کیے۔ یہ اقدام ان بچوں کے لیے نئی زندگی کی…
آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پرہم سب کو اس امر کا عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی سرزمین، فضا، پانی اور…
ڈائریکٹر جنرل ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی بلوچستان محمد ابراہیم بلوچ نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پرہم سب کو اس امر کا عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی سرزمین، فضا، پانی اور قدرتی…
یہ مہم ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک آفیسر گوادر ڈاکٹر صابر علی کی نگرانی میں گوادر، پسنی اور اورماڑہ کی بکرہ…
عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر ضلع گوادر میں کانگو وائرس سے بچا کے لیے محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے جانوروں پر ٹک مار اسپرے مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ مہم ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک آفیسر گوادر ڈاکٹر صابر علی کی نگرانی میں گوادر، پسنی اور اورماڑہ…
اسلام آبادکی طرف لانگ مارچ سے ہی حقوق کے حصول کی راہ ہموار غافل حکمرانوں کوبیداراورمسائل حل ہوسکتے…
امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ اسلام آبادکی طرف لانگ مارچ سے ہی حقوق کے حصول کی راہ ہموار غافل حکمرانوں کوبیداراورمسائل حل ہوسکتے ہیں جبری گمشدگی لاشیں پھینکنے کاخاتمہ لاپتہ افرادکی بازیابی یقینی…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت سبزیوں کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا سیوریج کے پانی سے کاشت کردہ مضر صحت سبزیوں کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اتھارٹی کے جاری کریک ڈاؤن کے دوران کلی رمضان کوئٹہ میں 70 ایکڑ سے زائد اراضی پر کاشت کی گئی سبزیاں تلف کر دی گئیں، جن میں گوبھی، بینگن، مرچ،…