Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مصنوعی ذہانت کے بہتر اور مثبت استعمال کیلئے عالمی سطح پر ریگولیٹری فریم ورک ناگزیر ہے، پاکستان اے…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بہتر اور مثبت استعمال کے لئے عالمی سطح پر ریگولیٹری فریم ورک تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اے آئی پالیسی کو دنیا کے بہترین…

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

:ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (کل ) ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی…

کوآرڈنییٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کی جدہ میں سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم…

:کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابرہیم طہٰ سے جدہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کامسٹیک کے او آئی سی رکن ممالک کے لیے جاری پروگراموں خصوصاً فلسطین کے نوجوان طلبہ و طالبات…

ڈاکٹر غلام علی ملاح کی دبئی میں جی ای ایم ایس۔ آئی بی بی سی کانفرنس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی

:انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی ) پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے دبئی میں منعقدہ جی ای ایم ایس ۔ آئی بی بی سی کانفرنس2024 میں پاکستان کی تعلیمی ترقیاتی اقدامات کو نمایاں انداز میں پیش کیا۔ڈاکٹر ملاح نے…

وفاقی محتسب کوئٹہ کی مداخلت پر درخواست گزار کا نادارا میں فنگرپرنٹ کادیرینہ مسئلہ حل

وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ کی مداخلت پر درخواست گزار کا نادارا میں فنگرپرنٹ کادیرینہ مسئلہ حل ہو گیا۔ عبدالکریم نے درخواست دائر کی تھی کے ان کی ہمشیرہ کا نادرا میں فنگر پرنٹ کا مسئلہ تھا جو ایک سال سے حل نہیں ہو رہاتھا۔ درخواست گزار نے…

ایڈیشنل سیکرٹری (یورپ) سفیر شفقت علی خان کی یورپین ایکسڑنل ایکشن سروس کے مینجنگ ڈائریکٹر نکلاس…

:ایڈیشنل سیکرٹری (یورپ) وزارت خارجہ امور سفیر شفقت علی خان نے یورپی یونین کی یورپین ایکسڑنل ایکشن سروس کے مینجنگ ڈائریکٹر نکلاس کوارنسٹروم سے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران…

پاکستان بیلجیئم دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیسرا اجلاس،فریقین کا دوطرفہ تعلقات کی موجودہ رفتار پر…

:پاکستان بیلجیئم دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیسرا اجلاس بیلجیئم کے شہر برسلز میں منعقد ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) سفیر شفقت علی خان نے پاکستان جبکہ دوطرفہ امور کے ڈائریکٹر جنرل، سفیر جیروئن کورمین نے بیلجیئم کی طرف سے قیادت کی۔ ترجمان…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شام سے پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالےسے اہم اجلاس

:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شام سے پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالےسے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کو شام سے پاکستانیوں کے انخلاء میں پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ شام سے لبنان کے شہر بیروت پہنچنے والے پاکستانی 12 اور 13 دسمبر 2024 کی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پرسیکیورٹی فورسز کو خراج…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہیں ۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے…

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ اور سپین بحریہ کے جہاز ’سانتا…

:پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ (ALSEEB) اور سپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا‘ (SANTA MARIA) کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں منعقد ہوئیں۔پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین مشق پاکستان کی زیر قیادت کمبائنڈ…