Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں دو مختلف آپریشنز کے دوران سات خوارج جہنم واصل کرنے پر…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں دو مختلف آپریشنز کے دوران سات خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی فورسز کے ساتھ ہے، دہشت گردی کی لعنت کے مکمل…

سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشنز ،7دہشت گرد جہنم واصل

:سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران 7دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم کے وفد کی ملاقات

:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کے وفد نے ملاقات کی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی تجارت کے فروغ اور معاشی انضمام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں جام کمال نے پاکستان کے علاقائی…

قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح 11بجے تک ملتوی

:قومی اسمبلی کا اجلاس (کل)بدھ کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیاگیا۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پراظہارخیال کیا۔ مولانا عبدالغفورحیدری کے نکتہ اعتراض پراظہارخیال کے بعد ایوان میں کورم کی نشاندہی کی گئی گنتی کرنے…

کرم میں قیام امن کیلئے وفاقی حکومت اپناکرداراداکرنے کیلئے تیارہے، صوبائی حکومت سیاست سے بالاترہوکر…

:وفاقی وزیرقانون وانصاف اعظم نذیرتارڑ نے کہاہے کہ کرم میں قیام امن کیلئے وفاقی حکومت اپناکرداراداکرنے کیلئے تیارہے، آئین پاکستان کے تحت امن وامان صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہو کر اورشخصی و ذاتی اختلافات…

مودی اور نیتن یاہو کی دہشت گردی پوری دنیا میں جاری ہے، کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھایا…

:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ دنیا نے مقبوضہ کشمیر کے ڈھونگ انتخابات میں دیکھا کہ کیسے گھوسٹ ووٹرز تھے ،کشمیری تھے ہی نہیں، ہم نے دیکھا فلسطین، شام میں سرعام قتل عام ہوتا ہے اور اس پر جشن منایا جاتا ہے، مودی…

بلوچستان کے مسئلہ کے حل کیلئے بامقصد اوربااختیارمذاکرات شروع کئے جائیں ،مولانا عبدالغفورحیدری

:جے یوآئی (ف )کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے بلوچستان کے مسئلہ کے حل کیلئے بامقصد اوربااختیارمذاکرات شروع کرنے پر زور دیاہے۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پرانہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلہ کے حل کیلئے…

چوہدری شافع حسین سے کینیڈا بیسڈ کمپنی ورلڈ ٹریڈ ڈیولپرز کے وفد کی ملاقات،ورلڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کی…

:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے کینیڈا بیسڈ کمپنی ورلڈ ٹریڈ ڈیولپرز کے وفد نے ملاقات کی۔وفدکی قیادت چئیرمن گروپ رانا محمد تنویر کر رہے تھے۔پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے والی ملاقات میں اگلے سال جولائی میں کینیڈا…

وفاقی دارالحکومت میں کلین اینڈ گرین اسلام آباد موومنٹ نے صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایک نئی لہر پیدا…

:وفاقی دارالحکومت میں کلین اینڈ گرین اسلام آباد موومنٹ نے صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایک نئی لہر پیدا کر دی ہے اور شہریوں نے سی جی آئی کی طرف سے پارکوں کی صفائی کو سراہتے ہوئے اسے عوامی خدمت کا بہترین نمونہ قرار دیاہے۔ چیئرمین احسن ظفر…

تاجر برادری کو درپیش مسائل سے متعلق تاجروں کی وزیر اعظم و دیگر وفاقی وزراء و سیکرٹریز سے ملاقاتیں…

:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ بلوچستان ہمارا صوبہ ہے، ہماری جدوجہد بلوچستان کے عوام کیلئے ہے ہمیں پرانی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھنا چاہیے، تاجر برادری کو درپیش مسائل سے متعلق تاجروں کی وزیر اعظم و دیگر وفاقی وزراء و…