Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز میں 22 خوارج جہنم واصل کرنے پر…
:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز میں 22 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اوراس دوران پاک فوج کے 6 بہادر جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ہفتہ کو ایوانِ صدر پریس ونگ سے جاری…
سی فوڈز سمیت مچھلیوں کی برآمدات میں اضافہ کرنا ہے ، کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر جو ایکسپورٹرز کے مسائل…
:وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ میری ٹائم منسٹری ایک بڑی منسٹری ہے جس میں مختلف اہم شعبے ہیں گیارہ سو کلو میٹر کی ساحلی پٹی ہے، سی فوڈز سمیت مچھلیوں کی برآمدات میں اضافہ کرناہے ،کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر جو ایکسپورٹرز…
شامی وزارت اطلاعات نے صدر بشارالاسد کے اقتدار چھوڑنے کی وڈیو کو من گھڑت قرار دیدیا
شامی وزارت اطلاعات نے صدر بشارالاسد کے اقتدار چھوڑنے کی وڈیو کو من گھڑت قرار دے دیا۔ العربیہ اردو کے مطابق شامی وزارت اطلاعات نے ایکس پر بیان میں لکھا کہ براہ کرم توجہ دیں اور دہشت گرد تنظیموں سے ہوشیار رہیں۔
دہشت گردوں نے مصنوعی ذہانت کا…
سعودی عرب میں مشترکہ فضائی مشق ’’طویق 4‘‘ کا پہلا مرحلہ مکمل
ریاض ۔7دسمبر :سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پرنس سلطان ایئربیس پر 8 ممالک کی مشترکہ فضائی مشق ’’طویق 4‘‘ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق ایکس پر جاری بیان بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں ٹیکنیکل ایئر ڈراپ آپریشنز کیے گئے جس کا…
نیپال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں ایک شراکت دار ہے، چینی صدر کی قیادت میں چین نے قابل ذکر ترقی حاصل…
:نیپال کے وزیر اعظم پی شرما اولی نے چائنا میدیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ میرا تیسرا دورہ چین ہے۔
انہوں نے کہا بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لئے تعاون کے فریم ورک کے تحت ،…
چین مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے، چینی وزیر اعظم
:چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے ایک ماہ سے زائد عرصے میں بلیک راک، گولڈ مین ساکس اور سٹی گروپ جیسے کئی معروف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ چین مالیاتی شعبے…
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں تین الگ الگ کامیاب کارروائیاں، 22 خوارج جہنم واصل اور6زخمی
:سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں6 اور7 دسمبر2024 کو تین الگ الگ کامیاب کارروائیوں کے دوران 22 خوارج کو جہنم واصل کر دیا اورہ 6 خوارج زخمی ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع ٹانک کے علاقے گل امام میں خوارج…
آئین پاکستان تمام قومیتوں کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے، اعظم نذیر تارڑ کا کرسمس تقریب سےخطاب
وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ملک میں بسنے والی تمام قومیتوں کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے بھی اقلیتوں کو مساوی حقوق کی فراہمی کی یقین دہانی…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے کو سرینہ چوک انٹرچینج کا کام تین ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک…
:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹ 10 ماہ کی بجائے 3 ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک سی ڈی اے کو سونپ دیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے سرینا چوک تعمیر اتی کاموں کا جائز لینے کے لئے دورہ کیا جہاں انہوں نے پراجیکٹ پر جاری تعمیراتی…
وفاقی وزیر سینیٹر احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے اہم اجلاس
:وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک کے منصوبوں پر پیش رفت کے جائزہ بارے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی، وزارت منصوبہ بندی کے…