Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وفاق کا صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقم کی فراہمی روکنے کا فیصلہ غیر آئینی ہے، شیری رحمن
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقم کی فراہمی روکنے کا فیصلہ غیر آئینی اور انتہائی تشویشناک ہے، وسائل کی کمی کی زمہ دار وفاقی…
مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی…
وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا
ٹرالروں سے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے، س معاملے پر وزیراعلی بلوچستان سے بھی بات کروں گا،وزیراعظم عمران خان کا بیان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات اور احتجاج پر نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ…
خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور / کراچی : خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز اپر دیر کے قریب تھا جس کی شدت 4 اعشاریہ 2 تھی، شانگلہ، بشام اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے…
پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر364 پر پہنچ گیا، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، رائے ونڈ اور بہاولپور میں فضائی آلودگی سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار ہے، لاہور دنیا بھر کے…
اے این ایف کوئٹہ اور اے این ایف انٹیلیجنس کی مشترکہ کاروائی، بھاری مقدار منشیات برآمد
برآمد کی گئی 340 کلو ہیروئن اور 505 کلو مورفین کی عالمی منڈی میں قیمت 9 کروڑ 28 لاکھ امریکی ڈالر کے قریب ہے
کوئٹہ : اے این ایف کوئٹہ اور اے این ایف انٹیلیجنس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار منشیات برآمد کر لی ، برآمد کی گئی 340…
اعلیٰ معیار کی ترقی اور غربت میں کمی چین اور پاکستان کے مشترکہ مقاصد ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان
چین کا انسداد غربت ماڈل پاکستان کے لیے ایک مثال ہے،ہمارے بامعنی تبادلے اور عملی تعاون یقینی طور پر ایک نئے دور کے لیے مشترکہ کمیونٹی کی ترقی کا باعث بنے گا ،عبد القدوس بزنجو
سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، سی پیک کے تحت دو…
ویسٹ انڈیز کو آسان حریف نہیں سمجھتے، بابر اعظم
جس طرح فتوحات حاصل کر رہے ہیں کوشش ہوگی یہ سلسلہ جاری رہے، بابر اعظم
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو آسان حریف نہیں سمجھتے ہوم سیریز میں دلچسپ مقابلے متوقع ہیں۔قومی کپتان بابر اعظم نے ورچوئل پریس…
کچھی بالاناڑی میں امن وامان بحال رکھنا میری اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر کچھی
ڈھادڑ: ڈپٹی کمشنر کچھی اصغر شہباز بلوچ نے کہا ہے کہ کچھی بالاناڑی میں امن وامان بحال رکھنا میری اولین ترجیح ہے امن خراب کرنے والوں کو کسی صورت برادشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے…
کراچی قوانین کی خلاف ورزی، 400 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ
کراچی::محکمہ تعلیم سندھ نے نے قوانین کی خلاف ورزی پر چارسو نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔یہ کارروائی رجسٹریشن کی تجدید نہ کرانے والے اسکولوں کے خلاف ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کی جانب سے کی گئی، جس کے تحت 400سے زائد نجی اسکولوں…