Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مارگلہ نیشنل پارک پر ساڑھے 8 ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار
مارگلہ نیشنل پارک کے تحفظ میں ناکامی کے ماحولیاتی اثرات آنے والی نسلوں پر پڑیں گے، عدالتی حکم نامہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک پر ساڑھے 8 ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے…
گوادر؛ بلوچستان کو حق دو تحریک کی ریلی، ہزاروں شریک
ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت حکومت کی ماہی گیر،مزدور کش پالیسیوں کے خلاف ریفرنڈم ہے، مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ::گوادر میں بلوچستان کا تاریخی عوامی اجتماع حد نگاہ ہزاروں لوگوں کی ریلی، سیکڑوں خواتین اجتماع میں شریک رہیں۔
گوادر میں 26 روز…
اغوا ہونے والی خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، ، عبدالقدوس بزنجو
خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، متاثرہ خاندان مطمئن رہیں اب یہ ہماری جنگ ہے
کوئٹہ (روزنامہ ہمت)وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، متاثرہ خاندان مطمئن…
ریاستِ مدینہ کی بات کرنے والوں کو خدا کا خوف نہیں، حمزہ شہباز
ریاستِ مدینہ کی بات کرنے والوں کو خدا کا خوف نہیں، حمزہ شہباز
عمران خان کو بھاگنے نہیں دینگے ان کا مکمل احتساب کریں گے،اپوزیشن لیڈر
اہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ریاستِ مدینہ کی بات کرنے والوں کو خدا کا خوف…
حکومت کا ریکارڈ برآمدات اور ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ مصنوعات میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ ،ایکسپورٹ گڈز 12.35 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ہیں،عالیہ حمزہ
اسلام آباد: پارلیمانی سیکرٹری کامرس عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے رواں سال ریکارڈ برآمدات اور ٹیکس جمع…
پاکستان میں سب سے مظلوم آئین ہے جنہیں ہر کوئی پائوں تلے روند کر چلاجاتاہے : سردار اختر جان مینگل
اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بجائے حکومت کی حمایت یا پھر حکومت گرانے ونئی حکومت لانے سے متعلق کانفرنس ہوتی تو یہاں کیمروں کیلئے جگہ کم پڑ جاتی…
ملک میں بدامنی کے مسلسل واقعات نااہل حکومت پر سوالیہ نشان ہے مولانا جمال الدین حقانی
کوئٹہ:ملک میں موجودہ بدامنی کے مسلسل واقعات نااہل حکومت کے ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا جمال الدین حقانی جمعیت علمائے اسلام شہد مولاناحبیب اللہ مینگل یونٹ برمہ ہوٹل کوئٹہ کے مجلس…
کراچی پاکستان کی ترقی کا انجن ہے جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا،عمران خان
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی ترقی کا انجن ہے، کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہو گا۔
گرین لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں کسی نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر توجہ نہیں…
صحافتی تنظیموں کی ڈان کے فوٹو جرنلسٹ پر تشدد کی شدید مذمت
کراچی: صحافتی تنظیموں نے ڈان کے فوٹو جرنلسٹ پر سندھ رینجرز کی جانب سے تشدد پر سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے صحافیوں کے تحفظ کے قانون کے تحت ایکٹ کے مطابق ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
کراچی یونین آف…
نیب کا احتساب کون کرے گا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت۔ عدالت کا نیب پر اظہار برہمی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آپ پر سیاسی انجینیرنگ کا الزام ہے۔ ہم نیب کو کیوں نہ ذمہ دار ٹھہرائیں۔ آپ…