Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

خاران میں چیف چوک کے قریب دھماکا، 12افراد زخمی

خاران :صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں چیف چوک کے قریب دھماکے سے 12 افراد زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکاخاران میں چیف چوک کے قریب ہوا ،جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق مطابق…

روپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.08روپے کی نمایاں کمی

کراچی :روپے کی قدر بحال ہونے لگی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں1.08روپے کی نمایاں کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر کا ڈالر کا لین دین170.20روپےمیں کیا جارہا ہے۔ روپے کی قدر میں بحالی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک…

ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے 20 پیسے فی کلو گرام کا اضافہ

 اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا۔   اوگرا نے نومبر کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور اس حوالےسے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے 20 پیسے…

عوامی خدمت کے لیے اقتدارکی نہیں جذبے کی ضرورت ہےسابق وزیراعلیٰ جام کمال خان

کراچی:بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد کراچی میں ڈیرے ڈال لیئے ہیں اورسیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی سے کراچی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے…

بھارت کو سیمی فائنل میں دیکھنا معجزہ ہوگا : شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے  پاس سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا ایک موقع ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا…

نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی بھارت کے خلاف 8 وکٹوں سے فتح دبئی میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے 111رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ڈیرل مچل 49 رنز بنا کر نمایاں رہے. کپتان کین…

کوئیٹہ میں پہلے انفرٹیلیٹی سنٹر نے باقاعدہ کام شروع کر دیا

کوئیٹہ ( میڈیکل نیوز ) بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر عظمی سہیل اور پروفیسر ڈاکٹر مریم شعیب کی سربراہی میں پہلے انفرٹیلیٹی سنٹر نے باقاعدہ کام شروع کر دیا۔ بے اولاد جوڑوں کے لئے جدید طریقہ علاج آئی وی ایف ( IVF) In vitro Fertilisation کا آغاز کر…

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنا نکتہ نظر پیش کرنے کے لیے شاعری کا سہارا لے لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے موجودہ صورت حال پر شاعری کے ذریعے اپنا نکتہ نظر پیش کیا ہے۔ فواد چوہدری نے اردو کے معروف شاعر عدیم ہاشمی کے چند اشعار ٹوئٹ کئے ہیں جس میں انہوں نے ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے سینہ…

دشمن ملک سے مذاکرات ہو سکتے ہیں تو اپنے ملک کی عوام سے کیوں نہیں : چودھری پرویزالٰہی

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکمران اپنی انا ختم کر کے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کریں اور خون خرابے کے ذمہ دار نہ بنیں، حکمرانوں کے پاس اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں کہ امن بحال ہو کیونکہ سارا مسئلہ ان کے ذمے لگ…

کراچی سی این جی اسٹیشن پر دھماکا،4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

 کراچی: نارتھ ناظم آباد میں سی این جی و پیٹرول پمپ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد میں سی این جی و پیٹرول پمپ پر ذور دھماکہ ہوا ہوا جس کی آوز دور دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد…