Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان صوبائی کابینہ کی حلف برداری 7نومبر کو ہوگی

بلوچستان میں صوبائی کابینہ کی حلف برداری 7 نومبر بروز اتوار گورنر ہاؤس میں ہوگی ۔ پہلے مرحلے میں چھ وزرا حلف لیں گے۔جن میں BAP پارٹی کے 4پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ایک ایک کابینہ کا حصہ بنیں گے۔ گورنر بلوچستان نو…

پیٹرول نے نہیں، حکومت نے نالائقی، نااہلی اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے، شہبازشریف

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول نے 145 روپے فی لیٹر کی حد پار نہیں کی بلکہ موجودہ حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے سے زائد کا تازہ اضافہ مہنگائی میں مزید…

ڈی جی لیویز بلوچستان نے بھتہ خواری کی شکایت پر گیارہ اہلکاروں کو معطل کردیا

کوئٹہ: ڈی جی لیویز بلوچستان نے بھتہ خواری کی شکایت پر گیارہ اہلکاروں کو معطل کردیا، نوٹیفکیشن جاری ۔ڈائریکٹریٹ جنرل لیویز فورس بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان قادر بخش پرکانی نے گزشتہ دنوں…

‏وزیراعظم ریلیف پیکیج کیسے ملے گا؟

روزنامہ ہمت : ‏وزیراعظم ریلیف پیکیج کیسے ملے گا؟120  ارب کی ٹارگٹڈ سبسڈی احساس پروگرام کے تحت دی جائیگی احساس پروگرام کے سروے میں نشاندہی کردہ 2 کروڑ خاندانوں میں ماہانہ ایک ہزار روپے کی سبسڈی دی جائے گی ایک ہزار روپے کی سبسڈی آٹا،…

شہباز شریف نے وزیراعظم کا ریلیف پیکج مسترد کردیا

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت…

بلوچستان جن حالات سے گزر رہا ہے ہمیں زیادہ ذمہ داری سے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ضیاء لانگو

کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے اپنے بیان میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ورکروں سے کہا ہے کہ ہمارا اور آپ کا کام لوگوں کی خدمت کرنا ہے اپنے لوگوں کو ترقی، روزگار، دینا ہمارا اولین ترجیح ہے اور ورکر اس کیلئے پہلے سے بھی…

گیس پریشر اور بجلی لوڈشیڈنگ سے عوام تنگ ہو چکے ہیں، ملک سکندر ایڈووکیٹ

کوئٹہ :بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر موثر انداز میں آواز اٹھائیگی گیس پریشر اور بجلی لوڈشیڈنگ سے عوام تنگ ہوچکے ہیں کلی چلتن رئیسانی ہزار گنجی ودیگر…

کرنسی کی قیمت اوپر نیچے جانے سے گھبرانا نہیں چاہیے، شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کرنسی کی قیمت اوپر نیچے جانے سے گھبرانا نہیں چاہئیے ۔شوکت ترین نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ ساڑھے 31 ہزار روپے سے کم آمدنی والے افراد فائدہ اٹھا سکیں گے جو کہ…

پاکستان محفوظ ملک ہے، جہاں سرمایہ کاروں کو تحفظ حاصل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے، جہاں سرمایہ کاروں کو تحفظ حاصل ہے ،ہمارا یقین ہے کہ صنعتیں ترقی کریں گی تو ملک آگے بڑھے گا۔ انٹرپرینیور آرگنائزیشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے…

وزیراعظم نے وزراء کو تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو کالعدم جماعت تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق…